امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان مولانا ابوتراب، فرزند اور محافظ سمیت اغوا

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏ستمبر 9, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے امیر مولانا ابو تراب، ان کے بیٹے اور محافظ کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق مولانا ابو تراب اپنے بیٹے اور محافظ کے ہمراہ ایئرپورٹ روڈ پر جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو روکا اور تمام افراد کو اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ مولانا ابو تراب کی گاڑی ایئرپورٹ روڈ سے ملی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا تاہم اب تک اس حوالے سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔علاوہ ازیں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں مولانا اور ان کے رفقاء کی فوری بازیابی اور اغواکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔
    خبر کا حوالہ: https://www.dawnnews.tv/news/1064343/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اللہ ان کی حفاظت فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!۔
    ابھی تک ان کی کوئ خبر نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین۔
    اگر صوبے کے دارالحکومت کا یہ حال ہے تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بلوچستان میں امن قائم کرنے کے دعووں کی کیا حیثیت ہے۔ حکومت دہشت گردوں کا فکری مقابلہ کرنے والے علمی و سماجی رہنماؤں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پہلے ان کے ساتھیوں کو چھوڑ دیا گیا تھا، اب وہ بھی واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔
    https://www.dawnnews.tv/news/1080542/
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمد للہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں