انپیج تھری میں پی ڈی ایف سائز کیسے کم کریں

ناظم اشرف مصباحی نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 8, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ناظم اشرف مصباحی

    ناظم اشرف مصباحی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2016
    پیغامات:
    1
    کوئی صاحب رہنمائی کریں!
    انپیج تھری میں پی ڈی ایف سائز کم ہو سکتا ہے یا نہیں؟ سیو ایز پی ڈی ایف کے وقت کوئی آپشن ہوتا کہ نہیں؟
     
  2. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    محترم @ناظم اشرف مصباحی صاحب، آپ ان پیج ۳ کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہی
    ان پیج 3ان ورژن میں دستیاب رہ چکا ہے:
    3.1, 3.2, 3.5, 3.6
    ان میں سے کونسا والا ورژن آپ کے پاس ہے؟

    ان پیج 3 سے پہلے کے ورژن میں پی ڈی ایف میں تبدیلی کے واسطے
    PDF Printer
    قسم کا کوئی سافٹ وئیر انسٹال کیا جاتا تھا لیکن نئے ورژن میں ان پیج کے اندر ہی یہ سہولت دے دی گئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں