کتب درکار ہیں

Umar Farooq Salafi نے 'مطالعہ' میں ‏نومبر 10, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Umar Farooq Salafi

    Umar Farooq Salafi نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 26, 2017
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم۔
    بھائیو۔مجھے ایسی کتب چاہیے جس میں فرقوں کی مکمل تاریخ ہو۔کہ فرقے کیسے بنے؟ان فرقوں کا دوسرے فرقوں سے اختلاف اور رویہ کیسا رہا۔مذاہب اربعہ کیسے وجود میں آئے۔حکومتوں کا مذاہب کے حوالے سے کیا کردار رہا۔مقلدین مذاہب اربعہ کا آپس میں رویہ کیسا رہا۔یہ سب ہو کتب میں۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    ان موضوعات پر کوئی مستقل کتاب میرے علم میں نہیں. لیکن مختلف کتب میں یہ تفصیل مل جائے گا. حکومتوں کا کردار، مذاہب اربعہ کا آپس میں رویہ کیسا تھا. اس حوالے سے ایک کتاب تقلید کا حکم از شیخ وصی اللہ عباس دیکھ لیں.
    https://wasiullahabbas.files.wordpress.com/2012/03/taqleed_ka_hukm.pdf
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں