نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیا

سید تفسیر حیدر نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏جون 23, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2007
    پیغامات:
    99
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔

    بی بی سی اردو
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    تمام ایک ہی گدھے کے کانوں کی طرح ہیں ، جن میں کوئی فرق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گدھے پر کجاوا بدلنے سے گدھے کی اصلیت نہیں بدلتی ہے۔۔۔۔۔۔۔وہی گدھا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی حالت پاکستان کی ہے کہ صرف چہرے بدلتے رہتے ہیں۔۔۔کبھی چھوٹا گدھا کبھی بڑا گدھا۔۔
    ۔ایک آتا ہے ۔ ملک کو نچوڑ کر، دوسرا اس کو دولتیاں مارکر پیچھے کی طرف دکھیل کرخود کو پاکستان کا محافظ باور کراکے تیسرا اورپھر ایسی طرح سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں ایک سے بڑھ کر ایک لٹیرے واقع ہوئے ہیںِ۔۔۔۔ اللہ ہماری غیبی مدد فرما ۔ آمین۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں