تبصرہ درکار ہے

Umar Farooq Salafi نے 'مطالعہ' میں ‏نومبر 11, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Umar Farooq Salafi

    Umar Farooq Salafi نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 26, 2017
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم۔
    ان دو کتب اور ان کے مصنفین پر تبصرہ درکار ہے۔
    الملل والنحل امام شہرستانی
    الفرق بین الفرق ابومنصور عبدالقاہر بغدادی
    الملل والنحل میں اہل حدیث جو کہ اللہ تعالی کی صفات کی تاویلات کے قائل نہیں ہیں ان کو مجسمہ,مشبہ,کرامیہ اور حشویہ کہا گیا ہے۔کیا وجہ ہے اس کی؟؟
    ایک اور بات میں نے جہاں بھی گمراہ فرقوں کے بارے پڑھا وہاں مندرجہ بالا فرقوں کا بیان نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اہل حدیث فرقہ کو مجسمہ کہنا درست نہیں. جس وجہ سے کہتے ہیں کہ اہل حدیث اللہ کے لیے ہاتھ، پیر، چہرہ، نزول ثابت کرتے ہیں. مگر تاویل کے بغیر. اللہ عزوجل نے قرآن و صحیح احادیث میں خود اپنے لئے یہ ثابت کیا. اور یہ بھی کہا ہے کہ اس کی تاویل نا کرنا. کیونکہ اللہ کے مثل کوئی نہیں، اس کی مثال اعلی ہے. مزید تفصیل الملل والنحلل میں موجود ہے. اس کتاب کو تسلی سے مکمل پڑھیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں