حصن المسلم اردو، انگلشاور عربی زبان میں اینڈرائیڈ ایپلیکیشن

غلام رسول نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏نومبر 24, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
    اللہ تعالی کی مہربانی سے اور اس فورم پرموجود کئی بہن بھائیوں کے تعاون سے حصن المسلم اینڈرائیڈ ایپلیکیشن تیار کر رہا ہوں، کچھ کام ہو چکا ہے اور کچھ باقی ہے۔ سوچا یہاں ایپلیکیشن شئیر کر کے آپ لوگوں کی رائے بھی لے لوں تاکہ اس کو مفاد عامہ کیلئے شائع کیا جا سکے۔ اس ایپلیکیشن کے فیچرز درج ذیل ہیں:
    1۔ حصن المسلم کا عربی، اردو اور انگریز میں ترجمہ
    2۔ منتخب کردہ دعاء کو واٹس ایپ، ایمو، سکائپ ، ایس ایم ایس کے ذریعے شیئر کیا جا سکتا ہے۔ شیئر کرنے کیلئے منتخب کردہ دعاء پر کہیں پر بھی کلک کریں اور دوستوں سے شیئر کریں۔
    3۔ ٹیکسٹ کا سائز کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے اسکے لئے مین سکرین پر موجود سیٹنگ کا بٹن دبائیں۔

    ڈاؤن لوڈ لنک:
    https://drive.google.com/open?id=1IGoUM6ZVvRTeSK9O_tIIqOSQjF-MXL46

    فیس بک لنک:
    https://www.facebook.com/ghulamraso...1073741830.100002455316378&type=3&pnref=story

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اس کا متبادل ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کریں. یہ کام نہیں کررہا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    میں نے اسے goole drive سے ڈاؤن لوڈ کرلی ہے

    مندرجہ لنک کے ذریعہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اچھا آپشن ہے. پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے. احادیث کی تحقیق ضرور شامل کریں. دعاؤں کی آڈیو فائل بھی ہونی چاہیے. تاکہ لوگوں کو یاد کرنے میں آسانی ہو.
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    جزاکم اللہ خیر ۔۔۔ آڈیو فائلز اگر کہیں انٹرنیٹ پر موجود ہیں تو مہربانی فرما کر لنک بتا دیں ایپلیکیشن میں اضافہ کر دوں گا انشاءاللہ ۔ پروف ریڈنگ بھی جاری ہے ساتھ ساتھ، دوست احباب نشاندہی کریں ان غلطیوں کی بھی اصلاح کر دی جائے گی انشاءاللہ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    الحمدللہ، حصن المسلم ایپ کا نیا ورژن اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ آڈیو فائلز بھی سرور پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں”بشکریہ ابوعبداللہ صغیر صاحب" اور ایپ کے ذریعے دعا ؤں کو سنا بھی جا سکتا ہے، اسکے لئے فون میں انٹرنیٹ کنکشن درکار ہو گا، ایک مرتبہ آڈیو ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد دوبارہ انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔دعا شیئر کرنے کیلئے بٹن کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ کچھ ٹائپنگ کی غلطیوں کی اصلاح کی گئی ہے۔نوری نستعلیق فونٹ کی جگہ مہر نستعلیق فونٹ شامل کیا گیا ہے جس سے ایپلیکیشن کا سائز مختصر ہو کر تقریبا 3 ایم بی کے قریب ہو گیا ہے۔
    ڈاؤنلوڈ لنک:
    https://www.dropbox.com/s/wtuv51qoc897oya/HisnulMuslim.apk?dl=0
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اچھا فیصلہ ہے ۔ مہرنستعلیق فونٹ کا سائز ایپ کے لئے مناسب ہے ۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں