ابن حسیم بھائی (عبدالقھار محسن) کی والدہ کا انتقال پر ملال!

رفی نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    السلام علیکم اردو مجلس!

    ایک انتہائی افسوس ناک اطلاع کے مطابق اردو مجلس کے دیرینہ ساتھی جناب عبدالقہار محسن بھائی (ابن حسیم) کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، اللہ سے دعا ہے کہ ان کی مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    اللھم اغفرلھا و ارحمھا!
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,849
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ سبحان تعالی صبر عطا فرمائے، اور والدہ کی مغفرت اور جنت میں انہیں مقام عطا فرمائے آمین!

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللھم اغفرلھا و ارحمھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    412
    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    اللہ تعالی بھائی کی والدہ کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور قبر و حشر کے عذاب سے محفوظ فرمائے اور حشر کے دن نبی مکرم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور جنت الفردوس کا مستقل قیام عطا فرمائے اور انکے دیگر لواحقین و اولاد کو صبر جمیل عطا فرمائے جو ماں جیسی عظیم ہستی کے شفقت بھرے سايہ سے محروم ہوگئے

    اللھم اغفرلھا و ارحمھا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    958
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    وعليكم السلام
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللھم اغفرلھا و ارحمھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,869
    انا لله وإنا إليه راجعون
    اللہ عزوجل مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللھم اغفرلھا و ارحمھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    547
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں