پیدائشی مسلم کو نو مسلم کا جنجھوڑنے والا پیغام

ابو حسن نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏فروری 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    412
    کہاں سے شروع کروں؟

    کچھ سمجھ نہیں آرہا

    پیغام ہی ایسا ہے کہ روح تک کو جنجھوڑ کر رکھ دیا

    ابھی تک انہی الفاظ کے اثرات کے زیر اثر ہوں آنکھوں سے آنسوں رواں ہیں:cry:

    میرے ایک نوعمر اور نومسلم بھائی نے اپنے اسلام لانے کی روداد میں یہ کہا جس کو میں نے اپنا مخاطب پایا

    اگر تم اللہ سے باتیں کرنا چاہتے ہو؟ تو نماز پڑھو

    اگر تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ تم سے باتیں کرے ؟ تو قرآن پڑھو

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    بے شک بہت گہری بات ہے۔ ہمیں پکا پکایا اسلام ملا، آفرین ہے ان پر جو اسے سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں بھی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں