Microsoft Windows 10 extension

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 28, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    میں یہاں فوٹو کے ساتھ پوسٹ کرنے والا تھا پر فوٹو بکیٹ ایپلیکیشن کریش ہو رہی ہے ایپل کے نئے آئی او ایس اوپریٹنگ سسٹم میں، بارحال مجھے کچھ جاننا تھا مائکروسوفٹ کے سب سے نئے اوپریٹنگ سسٹم ونڈوز کریٹر فال اپڈیٹ میں ونڈوز اسٹور میں جو ویب میڈیا ایکسٹینشن موجود ہے اس کا کیا فائدہ ہے ؟
    اور دوسری ایچ ای وی سی ایکسٹینشن کا کیا فائدہ ہے ؟ ضرور بتائیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں