سید اعجاز علی شاہ بھائی کو دلی مبارکباد!

رفی نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏مارچ 11, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ما شاء اللہ، اعجاز بھائی سعودی عریبیہ اور مجلس دونوں پر واپسی مبارک ہو۔ اعجاز علی شاہ نہ صرف میرے بہت ہی پیارے اور مخلص بھائی ہیں بلکہ اردو مجلس پر بھی ان کی خدمات سب کے سامنے ہیں، گزشتہ گیارہ سال سے انتظامیہ میں رہ کر مجلس پر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سر انجام دیتے رہے، دس ہزار سے زیادہ پیغامات اور تین سو کے قریب تھریڈز، مجلس پر سب سے زیادہ ہر دلعزیز انتظامی رکن ہونے کے علاوہ اسلامک گرافک ڈیزائننگ میں ایسے ایسے شاہکار تخلیق کئے جو وائرل ہو چکے ہیں اللہ انہیں آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ 2004 سے مختلف فورمز سے اکٹھے کام کرتے آ رہے ہیں، تقریبا گزشتہ پندرہ سالوں میں آپسی تعلق کبھی کمزور نہیں ہوا اور نہ ہی ایسا موقع آیا کہ کوئی بدگمانی پیدا ہو بلکہ الحمد للہ توحید کے رشتے نے اسے وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہی کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مجھے آپ جیسے بھائی پر فخر ہے، مجھے اور مجلس کو آپ کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ آپ کو خوش رکھے بالکل مجھے یاد ہے وہ دن
    الحمد للہ اردو مجلس کی ایک پہچان ہے۔
    ابھی بھی جب بھی نیٹ پر کچھ تلاش کرتا ہوں تو اردو مجلس کھل جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بارک اللہ لک وجمع بینکما فی خیر.
    شاہ صاحب بہت بہت مبارکــ ہو شادی خانہ آبادی.
    بابر بھائ کی تحریر سے معلوم ہوا کہ گزشتہ گیارہ سال سے انتظامیہ میں جناب موجود ہیں ...لیکن ۱ ہی رہے .اب ماشاءاللہ پہلے سے بھی بڑھ کر مجلس اردو پر سر گرم رہیں گے کیونکہ
    ایک ایک اور دو گیارہ.۱+۱=۱۱
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ میری تحریر سے نہیں معلوم ہوا۔ بلکہ رفی بھائ کی تحریر سے معلوم ہوا
     
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اچھا جی.واقعی یہ انکشاف رفی بھائ نے کیا ہے.بابر بھائ سے معذرت خواہ ہوں.:love:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں