اک معمہ

سیما آفتاب نے 'طنز و مزاح' میں ‏مارچ 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    *بیوی ایک ایسا معمہ ہے، جسے کبھی سمجھا نہیں جاسکتا۔*

    لہٰذا بیوی کو سمجھنے میں زندگی ضائع نہ کیجئے - بیوی سے ٹوٹ کر (دونوں مطلب درست ہیں) پیار کیجئے - اس کی خوبیوں کا دل کھول کر اعتراف کیجئے- اس کی خامیوں کو دل اور آنکھیں بند کرکے اگنور کیجئے- زندگی آرام سے گزر جائے گی- بیوی کو سمجھنے کے چکر میں اپنی زندگی کو برباد کرنے کا ارادہ ترک کردیجئے-

    نوٹ: بیویاں اس تحریر کو پڑھتے ہوئے، جہاں جہاں "بیوی" لکھا ہے، وہاں وہاں "شوہر" پڑھیں۔

    (تحریر: یوسف ثانی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • مفید مفید x 1
  2. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً إِنْ كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ أَوْ قَالَ غَيْرَه (رواه مسلم)

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں کہا کہ
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " کوئی مؤمن مرد کسی مؤمنہ عورت سے بغض نہ رکھے اگر اسے اسکی کوئی عادت ناپسند ہے تو دوسری پسند ہوگی " یا آپ ﷺ نے غیرہ( اس کے سوا کوئی ) فرمایا

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انسان خود ایک معمہ ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یعنی خود چاہے ٹوٹے ٹوٹے ہو جاؤ۔ ۔ ابتسامہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جزاک اللہ خیرا
    نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
    :D جی اسی لیے بریکٹ میں وضاحت کردی گئی تھی
     
    • متفق متفق x 1
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307

    سسٹر جی پھر کوئی حل نکلا اس معمے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا ابھی زیرِ غور ہے ؟
    خوشگوار پوسٹ کے لئے شکریہ خوش رہیں
     
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    حل تو ابتدا میں ہی ہے نا

    "سمجھنے میں زندگی ضائع نہ کیجئے" :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں