جو کچھ دیکھتا ہوں وہی کہتا ہوں

میراں شاہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 4, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. میراں شاہ

    میراں شاہ نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2018
    پیغامات:
    4
    السلام و علیکم معزز احباب
    خاکسار کو میراں شاہ کہتے ہیں ۔۔ یہ پیار کا دیا ہوا نام ہے
    اصل نام بوجہ نہیں بتاپاؤں گا
    لاہور شہر میں رہائش ہے عرصہ دس سال سے
    اس سے پہلے کراچی میں رہے والد صاحب مرحوم کی جاب کی وجہ سے
    نوکری کے علاوہ کوئی مصروفیت یا مشغلہ نہیں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
    خوش آمدید. میران شاہ بھائی. آتے رہیے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جناب میراں شاہ مجلس پر خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    مجلس پر خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    اردو مجلس پر خوش آمدید!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں