نئی رکن SZ Shaikh کو اردو مجلس فورم پر خوش آمدید

سعیدہ شیخ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سعیدہ شیخ

    سعیدہ شیخ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    80
    السلام و علیکم ورحمة الله وبركاته

    الحمداللہ ۔۔ویب سرچ کے ذریعہ اردو مجلس تک رسائی حاصل ہوئی اور کچھ دنوں تک مضمون اور تھریڈ کا مطالعہ کیا۔ پھر شمولیت اختیار کی۔ میرا نام سعیدہ زبیر شیخ ہے۔ ہندوستان (ممبئی) میں رهائش پذیر هوں۔ اور دینی سرگرمیوں میں اپنا ادنی تعاون پیش کرتی ہوں۔

    میں اردو مجلس کے تمام ا انتظامیہ کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انھوں نے بہت ہی عمدہ پلیٹ فورم فراہم کیا یے۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ لوگوں کے بہترین رویہ کی داد دیتی ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو چزائے خیر دے اور نظامت سے نوازے رکھے۔اللہ تعالی آپ تمام لوگوں کی کوششوں کو قبول فرمائیں ۔آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ، ما شاء اللہ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا، ہم اپنی سسٹر کو اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہاں پر آپ کا وقت بہت اچھا گذرے گا۔ ان شاء اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. سعیدہ شیخ

    سعیدہ شیخ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    80
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    اردو مجلس فورم پر خوش آمدید. بارک اللہ فیکِ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام
    مجلس پر خوش آمدید سسٹر سعیدہ زبیر شیخ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. سعیدہ شیخ

    سعیدہ شیخ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    80
    جزاکم اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر۔۔۔ مجلس میں خوش آمدید :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  8. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    تعارف کے لیے شکریہ ۔مجلس میں خوش آمدید
    آپ کی پوسٹس بہت عمدہ اور نیکی کی طرف راغب کرنے والی ہوتی ہیں اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے مزید ترقیاں نصیب فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. سعیدہ شیخ

    سعیدہ شیخ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    80
    جزاکم اللہ خیرا
    اللہ تعالی سے دعا گوں ہو کہ وہ ہم سب کی کوششوں کا
    بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔ ٰآمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں