بزرگوں کے لیے تفریحی مواقع کی کمی کے نتائج

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 20, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    "بعض خواتین اپنے بیٹے کے لیے اتنی لڑکیاں دیکھ چکی ہوتی ہیں کہ انہیں شہر کی ہر بیکری کے آئٹمز کا ذائقہ یاد ہوتا ہے"۔ )منقول از بےعزتی پروف (
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,487
    اور بعض بزرگ مرد بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر شہر کے تمام دفتروں کے چکر لگالگا کر سارے بابوؤں کلرکوں کے مزاج سے واقف ہو چکے ہوتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں