ضمنی انتخاب سے چند روز قبل قائد حزب اختلاف کی گرفتاری اور ریمانڈ

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 6, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نییب نے ضمنی انتخاب سے چند روز قبل قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو اچانک گرفتار کر لیا اور احتساب عدالت سے دس روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔
    یہ وہی فارمولا ہے جو عام انتخابات میں استعمال کیا گیا اور کئی سیاست دانوں کو قید کر کے مطلوبہ نتائج حاصل کیے گیے۔
    عثمان بزدار کی عبرت ناک قیادت میں پنجاب میں صاف و شفاف احتساب جاری ہے۔ پنجابی عوام کے اعصاب کی خیر ہو۔
    جمہوریت کے لیے کڑھنے والوں کو صبر کرنا چاہیے ابھی حالات بنگلہ دیش سے کچھ بہتر ہیں۔ پی ٹی آئی سپورٹرز کی جلن برنال سے کم نہیں ہو رہی تھی، ایسے میں کوئی بڑا سٹنٹ ضروری تھا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں