Hasool e ilm k fadhael

Hafsa Baber نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 16, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. Hafsa Baber

    Hafsa Baber نوآموز.

    شمولیت:
    ‏فروری 15, 2019
    پیغامات:
    7
    ,Assalam u alaikum

    Jo bi ilm e hasool k fadhail hadith o quran men bayan hue han. Kya wo har ilm per apply hote han? Ya ilm e deen per? Agr sirf ilm deen per tu koi daleel mil sakti ha
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسلامی تعلیمات کے مطابق دینی علم بے شک سب سے افضل علم ہے، تاہم مفید دنیاوی علم حاصل کرنا بھی فرض کفایہ ہے۔
    دینی علوم کے فضائل کے لیے یہ ربط دیکھ لیجیے: https://islamqa.info/ar/answers/10471/العلم-في-الاسلام
    دنیاوی علوم حاصل کرنے کا اپنا اجر ہے۔ اس کے لیے شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا جواب: https://binbaz.org.sa/fatwas/4092/حكم-دراسة-العلوم-الدنيوية
    علما کا کہنا ہے کہ جس دنیاوی میدان میں ہمارے پاس ماہرین کم ہوں اس کا علم حاصل کرنا مسلم پر فرض ہو جاتا ہے۔ اسی طرح اگر دنیاوی علم حاصل کرنے والا اپنی نیت نیک کر لے تو اس کا اجر بڑھ جائے گا۔ مثلا ایک طبیب یہ نیت کر لے کہ وہ اللہ کے بندوں کی تکلیف کم کرے گا اور دوسرے طبیب کی نیت یہ ہو کہ اس کے ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ علم طب کے ماہرین کی ہے اس لیے وہ طب پڑھے گا، تو زیادہ اجر اچھی نیت والا طبیب لے جائے گا۔
    یاد رہے کہ مسلمان پر اپنے دین کا بنیادی علم سیکھنا فرض ہے جس سے دینی فرائض (نماز، روزہ، حقوق العباد) ادا کرسکے۔ اس کے ساتھ جو لوگ دنیاوی علوم میں مہارت حاصل کرتے ہیں، رزق حلال کما رہے ہیں، اس کی بھی فضیلت ہے، وہ بھی عبادت کررہے ہیں کہ اللہ کی اطاعت عبادت ہے۔
    اللہ عزوجل آپ کو دین ودنیا کی کامیابی عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Hafsa Baber

    Hafsa Baber نوآموز.

    شمولیت:
    ‏فروری 15, 2019
    پیغامات:
    7
    Bohat shukrya
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں