رب کی جب حمدمیں سناتا ہوں انتہائی سکون پاتا ہوں

عائشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏فروری 25, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شاعر: جعفر طیار

    رب کی جب حمدمیں سناتا ہوں انتہائی سکون پاتا ہوں
    یہی جعفر مرا وتیرہ ہے رب کا کھاتا ہوں رب کا گاتا ہوں

    اندھیرے ذہن میں تو ہی شعور دیتا ہے
    سیہ رات میں جگنو کو نور دیتا ہے
    صدا جو تجھ کو کوئی غم سے چُور دیتا ہے
    رہائی غم سے اسے تو ضرور دیتا ہے

    مکمل کلام بزبان شاعر:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بہت عمدہ بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں