گمراہیوں کی رات میں نورِھدی قرآن ہے

عائشہ نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏فروری 25, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    شاعر: جعفر طیار

    گمراہیوں کی رات میں نورِھدی قرآن ہے
    اور منزلِ مقصود کا تو راستہ قرآن ہے

    پائے گا دائیں ہاتھ میں وہ ہی کتابِ مغفرت
    اوراقِ لیل ونہار پر جس نے لکھا قرآن ہے

    جو نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر
    یک جان امت ہو گئی اس کی بِنا قرآن ہے

    قرآن ہے ایمان و تقوی، فی سبیل اللہ جہاد
    رمزِ شہادت کا امیں، رازِ بقا قرآن ہے

    روشن خیالی مدفنِ خورشید میں ڈھونڈے ہے لعل
    فکر و نظر کے آسمانوں کی ضیا قرآن ہے

    کلام شاعر بزبان شاعر




     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب ۔ شئر گ کا شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وایاکم
     
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    20
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    14
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    37
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    22
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    30

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں