پاکستانی بحریہ کی بروقت کارروائی ہندوستانی بحریہ کی ناپاک جسارت ناکام

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏مارچ 5, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    اللہم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم
    پاکستانی بحریہ نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بھارتی بحریہ کی جانب سے پاکستانی بحری حدود میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
    دہشت گرد مودی خطے میں آگ بھڑکانے کی ناکام کوشش سے باز نہیں آ رہا۔
    https://www.dawn.com/news/1467778/
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    الحمد للہ ہماری افواج مکمل طور پر چوکس ہیں۔ اس کی جانب سے دہشت گردی کی ہر کوشش ناکام بنا دیں گی۔ ان شاء اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    اللہ عزوجل ہمارے وہ گناہ معاف فرمائے جس کی وجہ سے ہمارے دشمن نے یہ جرات کی، اللہ ہماری کمزوریوں کا پردہ رکھے اور ہمیں اس آزمائش میں سرخرو کرے۔ خدا نہ کرے کہ ہمارے سیاہ اعمال اس خطے میں مسلم امہ کی کمزوری کا سبب بن جائیں۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    آمین!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں