مقتل

صدف شاہد نے 'حُسنِ کلام' میں ‏مارچ 13, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    مقتل
    اسی مقتل میں رہتا ہوں
    جہاں چوپایوں کی مانند
    اب انسان کٹتے ہیں
    اُسی دنیا کا حصہ ہوں
    جہاں انسان کی قیمت
    کِسی کوڑی سے بھی کم ہے
    یہاں تہذیب بِکتی ہے
    یہاں فرمان بِکتے ہیں
    ذرا تُم دام تو بدلو
    یہاں اِیمان بِکتے ہیں

    شاعر: سہیل احمد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں