بچوں پہ تشدد کیسے روکیں؟ از عائشہ بشیر

Ayesh نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جولائی 20, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ayesh

    Ayesh نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2020
    پیغامات:
    5
    مسلم معاشروں میں بچوں پہ تشدد ایک تلخ زمینی حقیقت ہے۔ ننھے پھول سے بچے بچیاں انہی لوگوں کے ہاتھوں بدترین تشدد کا شکار ہوتے ہیں جو ان کی حفاظت اور تربیت کے ذمہ دار ہیں۔ والدین، خاندان اور اساتذہ جنہوں نے بچوں کے لیے شجر سایہ دار بننا تھا وہی بچوں کی زندگی میں کڑواہٹ گھول رہے ہیں۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟ اور بچوں کو تشدد سے کیسے بچایا جائے سنیے اس وڈیو میں
     
    • مفید مفید x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاک اللہ خیرا. مکمل نہیں سن سکا، اگر پانچ یا چھ منٹ کے کلپ میں بھی شیئرکیا جائے تو زیادہ مفید ہو سکتا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں