زبان کی حفاظت!

اہل الحدیث نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏ستمبر 22, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    زبان کی حفاظت!

    ️- سیدنا محمد کریم ﷺ نے فرمایا:

    "انسان جب صبح کرتا ہے تو اس کے سارے اعضاء زبان کے سامنے اپنی عاجزی کا اظہار کرتے ہیں اور کہتے ہیں:
    تو ہمارے معاملہ میں اللہ سے ڈر، اس لیے کہ ہم تیرے ساتھ ہیں اگر تو سیدھی رہی تو ہم سب سیدھے رہیں گے اور اگر تو ٹیڑھی ہوگئی تو ہم سب بھی ٹیڑھے ہوجائیں گے-"

    سنن الترمذي: ٢٤٠٥ - وسنده حسن لذاته

    ️- سیدنا أبو بكر الصديق رضي الله عنه نے فرمایا:

    جسم کا ہر حصہ ہی زبان کی تیزی کی شکایت کرتا ہے-

    معجم ابن المقرئ: ٧٩٣ - وسندہ حسن لذاته
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں