نعمتوں کے اظہار میں غریبوں کا خیال کریں

اہل الحدیث نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏ستمبر 22, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    "نعمتوں کے اظہار میں غریبوں کا خیال کریں."

    "عمرو بن قیس رحمه الله (146ھ) بیان کرتے ہیں : سلف صالحین ناپسند کرتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے بچے کو کوئی چیز دے کر باہر لائے اور باہر موجود کوئی مسکین یا یتیم اسے دیکھ کر اپنے گھر والوں کو روئے."

    (مصنف ابن أبي شيبة: 35669، وسندہ جید)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں