قربِ قیامت کی ایک نشانی

اہل الحدیث نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏ستمبر 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ️ - قربِ قیامت کی ایک نشانی ...

    سيدنا أبو موسى الأشعري رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :

    ❍ ’’لا تقومُ الساعةُ ؛ حتى يقتُلَ الرجلُ جارَه وأخاه وأباه.‘‘

    "قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک آدمی اپنے پڑوسی، اپنے بھائی اور اپنے باپ کو قتل نہیں کرے گا۔"

    - (السلسلة الصحيحة : ٣١٨٥، قال الشيخ الألباني رحمه الله : إسناده جيد رجاله ثقات)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں