افضل ترین عبادت

اہل الحدیث نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏ستمبر 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ⛺ - افضل ترین عبادت ...

    أم المؤمنين سیدة عائشة بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما فرماتی ہیں :

    « إنكم لتغفلون أفضل العبادة ؛ التواضع ».

    بیشک تم افضل ترین عبادت تواضع سے غفلت برتتے ہو !

    (الزهد لوكيع بن الجراح : ٢١٣، صحيح)
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    تواضع عبادت کیسے ہے؟
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    تواضع، تکبر کے منافی ہے جو کہ ناپسندیدہ ہے ، اسی لیے یہ عبادت ہے میرے محدود علم کے مطابق۔ اللہ کی خاطر تواضع اختیار کرنے سے ہی عزت ملتی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں