محدث شیخ محمد علی آدم انتقال کر گئے

ابوعکاشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اکتوبر، 8, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    مشہور عالم دین و محدث، دارالحدیث خیریہ و مدرس مسجد الحرام شیخ محمد علی آدم ایتھوپی انتقال کر گئے..
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    آپ کے عظیم علمی کاموں میں
    صحیح مسلم کی شرح 45 جلدوں میں.
    اور سنن نسائی 40 جلدیں
    جامع ترمذی کی شرح مکمل نا کر سکے.
    اس کے علاوہ نحو کی مشہور كتب الاجرومية، ألفية أين مالك کی شرح بھی شامل ہیں

    اس کے علاوہ بھی بے شمار کتب ہیں.

    عرب کے اکثر علماء شیخ ابن باز، ابن عثیمن، صالح فوزان و مفتی اعظم نے شیخ البانی رحمہ اللہ کے بعد انہیں عصر حاضر کا سب سے بڑا محدث قرار دیا تھا

    اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,047
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں