اور پھر فلسطین میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏مئی 23, 2021 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اور پھر فلسطین میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

    اور پھر مصر و سعودیہ کی کوششوں سے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا.

    مصر نے اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے دن رات ایک کر دیے

    اہل غزہ مصری صدر سیسی و مصری عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے.

    جنگ کے اختتام پر قائدین حماس نے خامنہ ای و حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا...جنہوں نے پلاسٹک ٹائپ مزائل سے قائدین ھنیہ و مشعل پر عربوں کی امداد و دولت کے دروازے کھولے.

    ترکی نے اسرائیل سے اناطولیہ و إسطنبول کے راستے نئے تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے.

    اور وہ جو کہ... تاریک راہوں میں مارے گئے. ہمیشہ کی طرح الزام.. ان کا خون عرب حکمرانوں کے سر ہے. ان کی عیاشی سبب ہے.

    اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے. ان کا قصور یہی تھا کہ وہ فلسطین میں پیدا ہو گئے تھے..

    ... جنگ بندی کے بعد سوشل میڈیا پر مسلمانوں کا رد عمل و تبصرے ...
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں