گھر بیٹھے ،خالی وقت میں قرآن فہمی کا مفت کورس

ڈاکٹر حسین نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏دسمبر 3, 2022 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر حسین

    ڈاکٹر حسین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 19, 2013
    پیغامات:
    13
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم
    جامعہ اسلامیہ، شاہ پور ایک آن لائن مدرسہ ہے۔ آپ یہاں سے قرآن فہمی میں ڈپلومہ کورس کر سکتے ہیں۔ آپ اس کورس کو انگریزی، اردو، ہندی، کنڑا، رومن کنڑا اور رومن اردو میں بھی کر سکتے ہیں۔ کوئی بھی، کسی بھی عمر میں ، دنیا کے کسی کونے سے یہ کورس کر سکتا ہے۔یہ کورس بالکل مفت ہے اور گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر جائیں:
    فائدہ اٹھائیں
    و السلام علیکم
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. ڈاکٹر حسین

    ڈاکٹر حسین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 19, 2013
    پیغامات:
    13
    السلام علیکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں