تحقیقی مقالات و کتب

حافظ عبد الکریم نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 19, 2024 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    تحقیقی مقالات و کتب واٹس ایپ گروپ میں ہم آپ کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں۔
    *گروپ کے اصول و ضوابط*
    (1) کسی بھی قسم کی چاٹنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔
    *نوٹ : اس سے تمام ایڈمنس مستثنی ہیں*۔
    (2) کسی بھی قسم کے اعلان یا خبر کا بھیجنا سخت منع ہے۔
    (3) مقالہ یا کتاب تحقیقی و علمی ہو، دیگر کتب اور مقالات کا ارسال کرنا منع ہے۔
    *نوٹ:غیر سلفی حضرات کی کتابوں کا ارسال کرنا سخت منع ہے۔*
    *ہاں کسی خاص ضرورت اور تحقیق کے لیے کوئی مطالبہ کرے تو صرف مطلوبہ کتاب بھیجیں اور اس کی حقیقت بھی بیان کردیں*
    *خلاف ورزی کی صورت میں اس شخص کا اخرج فورا عمل میں آئے گا*
    (4) آڈیو، ویڈیو یا فوٹوز کا ارسال کرنا بھی سخت ممنوع ہے۔
    *نوٹ : اگر کتاب طلب کرنا ہو تو براہ راست لکھ کر کریں، بصورت دیگر آڈیو کی شکل میں بھی کیا جاسکتا ہے*۔
    (5) اگر کسی کو کسی موضوع سے اختلاف ہو تو اسے سنجیدگی اور اسلام کے حدود میں رہ کر حل کریں۔
    (6) گروپ کے نام اور پروفائل سے چھیڑ خانی نہ کریں۔
    (7) کسی بھی قسم کی شکایت یا کتاب پر تبصرہ کرنا ہو تو ایڈمن سے پرسنل نمبر پر رابطہ کریں۔
    (8) اگر کسی کو کسی کتاب کی ضرورت ہو تو طلب کرسکتے ہیں مگر یاد رہے کتاب کسی کے پاس ہو تو ارسال کی جائے گی ورنہ ایڈمنس اس کے مکلف نہیں ہوں گے۔
    *نوٹ : اگر کتاب نہ ملے تو بلا وجہ میسجس نہ کریں عین نوازش ہوگی*
    (9) کسی بھی گروپ کے لنک کا ارسال کرنا سخت منع ہے ۔
    ☄ *نوٹ : از راہ مہربانی حالیہ تنازعات کے پیش نظر کوئی بھی پاکستانی بھائی اس گروپ میں شامل ہونے کی زحمت نہ کریں۔۔*
    خلاف ورزی کی صورت میں گروپ سے فوراً ریمو کردیا جائے گا۔
    والسلام
    گروپ ھذا میں شمولیت کے لیے اس لنک پر کلک کریں

    https://chat.whatsapp.com/BnUTQnqqidfJYF5YgsGmxR
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں