حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا ہار ٹوٹنا

اعجاز علی شاہ نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏جولائی 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا ہار ٹوٹنا، امت کے کیلئے رحمت​


    حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم اپنے کسی سفر میں تھے بیدا یا ذات الجیش میرا ہار ٹوٹ کر کہیں گرپڑا. جس کے ڈھونڈنے کیلئے حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم مع قافلہ ٹھہر گئے . اب نہ تو ہمارے پاس پانی تھا اور نہ ہی اس میں کسی جگہ . اتنے میں نماز کا وقت آگیا . اب لوگ آکر میرے والد حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ کے پاس میری شکایتیں کرنے لگے. دیکھ ہم ان کی وجہ سے کس مصیبت میں پڑگئے ہیں. چنانچہ میرے والد صاحب میرے پاس آئے . اس وقت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم میری ران پراپنا سر مبارک رکھ کر سو رہے تھے. آتے ہی بڑے غصے سے مجھے کہنے لگے : عائشہ ! تو نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو اور لوگوں کو روک دیا. اب نہ تو ان کے پاس پانی ہے اور نہ یہاں کہیں پانی نظر آتا ہے. الغرض مجھے خوب ڈانٹا اور اﷲ جانے کیا کیا کہا اور میرے پہلو میں اپنے ہاتھ سے کچو کے بھی مارے. لیکن میں نے ذرا سی بھی جنبش نہ کی کہ کہیں رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے آرام میں خلل واقع نہ ہو. اب ساری رات گزر گئی . صبح کو لوگ جاگے . لیکن پانی نہ تھا تو اﷲ تعالیٰ نے تیمم کی آیت نازل فرمائی اور سب نے تیمم کیا اور نماز ادا کی. حضرت اسید بن حضیر رضی اﷲ عنہ کہنے لگے : اے ابو بکر رضی اﷲ عنہ کے گھر والو! یہ کوئی تمہاری پہلی ہی برکت تو نہیں. اب جب ہم نے اس اونٹ کو اٹھایا جس پر میں سوار تھی ، تو اس کے نیچے سے ہی میرا ہار مل گیا.

    ( بخاری، مسند احمد)
    ( ''صحیح اسلامی واقعات ''، صفحہ نمبر 151-150)


    سبحان اللہ!! امت مسلمہ کے ارزلی دشمن شیعوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ نماز کیلئے تیمم کے قائل ہیں تو پھر عائشہ رضی اللہ عنھا کی گستاخیاں کرنی چھوڑدیں اگر یہ ان کیلئے ناممکن ہے تو پھر ان کو چاھیے کہ تیمم بھی چھوڑ دیں ۔ اللہ ان سے زمین کو پاک کرے۔ آمین
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شیعہ تیمم کرے یا نہ کرے ، ایک ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے پشتو میں ایک مثل مشہور ہے۔۔۔۔۔۔
    دہ کعبے پہ بزرگئے کے ہِس شک نشتہ
    ولے " خر " بھی حاجی نشی دے کعبے پہ طواف۔

    کہ کعبہ کی بڑائی میں کوئی شک نہیں ہے
    لیکن " گدھا " کبھی بھی اس کے طواف سے حاجی نہیں کہلائے گا۔
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  4. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    میں نے یہ آرٹیکل آج پڑھا-
    آفریدی بھائی نے بالکل درست کہا ہے- شیعہ حضرات کی نماز تو نماز ہی نہیں ہوتی اس لیے واقعی وہ وضو کریں نہ کریں، تیمم کریں نہ کریں، کیا فرق پڑتا ہے- حیرت ہے ان کی جہالت پر کہ سب کچھ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن نماز ان جیسی ادا نہیں کرتے-
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جزاک اللہ خیراً
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جزاک اللہ بھائی
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جزاک اللہ خیراً !
     
  8. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    جزاک اللہ
     
  9. hussainrizwan

    hussainrizwan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 20, 2008
    پیغامات:
    13
    جزاک اللہ
     
  10. محمدی

    محمدی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 5, 2008
    پیغامات:
    81
    جزاک اللہ خیر ۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم الله خيرا وبارك فيكم
     
  12. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاكم الله خيرا وبارك فيكم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں