میرے اپنے منتخب اشعار، اپنی بیاض سے،!!!!!!

عبدالرحمن سید نے 'شعری مجلس' میں ‏اگست 5, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    آنسو بہائے پھرتے ہیں،!!!!

    اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں
    اچھا نہ ہوجائے زخم، کھار جمائے پھرتے ہیں

    ہمارے لئے تو کچھ کہنا بھی کیسا جرم ہوگیا
    وہ تو زمانے بھر میں شور مچائے پھرتے ہیں

    کبھی ان سے سہمے سہمے سے رہتے تھے
    اب ہمیں دیکھ کر وہ چہرہ چھپائے پھرتے ہیں

    دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں
    وہی بات ہم اپنی زبان میں دبائے پھرتے ہیں

    ارمان دل میں جانے کیا کیا پوشیدہ کر رکھا ہے
    چھپ چھپ کر ہم بھی آنسو بہائے پھرتے ہیں
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب عبدالرحمٰن بھائی۔۔۔
    مزید کا انتظار ہے۔۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب برادر نائس شیئرنگ
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    بہترین بھائی جان۔ واقعی دنیا داری آج کے دور میں سب سے مشکل چیز ہے جس میں انسان کو کانٹوں پر چل کر منزل ملتی ہے
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب

    مزید شیئرنگ کا انتظار ہے
     
  6. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    کچھ غلطی کی تصیح کی ہے۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب
    یعنی گلیوں کو راہوں سے بدل دیا ہے.
     
  8. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
  9. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    اکیلے ہیں تو کیا ہمسفر مل ہی جائے گا
    یہی سوچ کر خیالوں میں بہل جائیں گے

    دشوار کتنا بھی ہو راستہ ڈھونڈ ہی لیں گے
    عادی ہیں ٹھوکروں کے سنبھل جائیں گے
     
  10. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    جو بھی چاہتے ہو، اپنی بات کو پھیلانا
    اپنوں سے یہ کہہ دینا، کسی کو نہ بتانا

    اپنوں کا یہ عالم ہے، رہتے ہیں سراغ میں
    کہاں کیا ہورہا ہے، جی کو ہے صرف جلانا

    کتنی سانسیں لیں اور، باقی کتنی رہ گئیں
    بس میں نہیں ورنہ، کرتے وہ گنتی روزانہ

    دو چار کو بھی ساتھ لے لو ثواب ہوگا
    بس تھوڑی سی مشقت ہے آنا اور جانا

    وہ پوچھتے پھرتے ہیں، آج کہاں ہے جنازہ
    کھانے میں کیا ہے، ارمان ہے پلاو کا کھانا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    روتے رہ جائیں گے لوگ دھاڑ دھاڑ کر
    جہرہ دیکھیں گے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر

    صبح دیکھ پاو گے نہ کبھی شام ہوگی
    کیوں وقت کو روکتے ہو پکار پکار کر

    سب اپنے بھی، چھوڑ چلے جائیں گے
    مٹی میں دبا کر، ہاتھ جھاڑ جھاڑ کر

    اب کیسا ارمان کیسی خواہش پوری ہو
    لوٹ لیا تیرے مال کو پچھاڑ پچھاڑ کر
     
  12. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    بہت خوب ماشاء اللہ
     
  13. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
  14. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    اکیلے ہیں تو کیا ہمسفر مل ہی جائے گا
    یہی سوچ کر خیالوں میں بہل جائیں گے

    دشوار کتنا بھی ہو راستہ ڈھونڈ ہی لیں گے
    عادی ہیں ٹھوکروں کے سنبھل جائیں گے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں