انٹرنیٹ اکسپلورر براؤزر ** جی میل کا نیا ورژن

باذوق نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏ستمبر 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم۔

    جی میل کا نیا ورژن ریلیز ہو چکا ہے جس میں کئی بہتر سہولیات ہیں تو کچھ خامیاں بھی سامنے آئی ہیں۔
    سب سے بڑی خامی درج ذیل ہے :
    اگر کسی صارف کا جی میل پر ایک سے زیادہ ای-میل اکاؤنٹ ہو تو ۔۔۔
    انٹرنیٹ اکسپلورر براؤزر کے ذریعے ایک اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہو کر دوسرے اکاؤنٹ کو کھولنا اب آسان نہیں رہا۔
    ایک پاپ اَپ ونڈو اوپن ہوگا جس میں لکھا آئے گا کہ
    Internet Explorer cannot open Gmail:Operation aborted
    اور اس ونڈو کو او کے (OK) کرتے ہی جی-میل بند ہو جائے گا۔


    یہ دراصل انٹرنیٹ اکسپلورر براؤزر کی خامی ہے۔
    (کیونکہ یہ خامی دیگر براؤزرز مثلاَ اوپیرا ، فائر فاکس ، سفاری وغیرہ میں دیکھی نہیں گئی ہے)
    جی-میل ٹیم کی اطلاع کے مطابق اس خامی پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
    اس دوران میں عارضی حل یہ بتایا گیا ہے کہ :
    انٹرنیٹ اکسپلورر براؤزر کے استعمال کنندگان ، جی-میل کا پرانا ورژن استعمال کریں۔
    پرانا ورژن ذیل کے ربط پر ملے گا۔


     
  2. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    وعلیکم اسلام ۔
    بہت شکریہ باذوق بھائی ، کچھ نئی خصوصیات کے بارے میں‌کیا خیال ہے ؟ میں‌تو پرانی تھیم سے بھی تنگ آ گیا تھا :00032:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں