"کچن ہیلپ کارنر"

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 24, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فرینڈ مجھے سستی بھگانے کا طریقہ بتائیں ، کچن میں چائے بنانے جاتی ہوں پانی پی کے آ جاتی ہوں ؟
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    السلام علیکم
    میری کوئی آپی، باجی یا بھائی مجھے درج ذیل چیزوں کی ترکیب بتا دے۔۔۔۔ :00002:
    1۔ مکس سبزی (آلو ، مٹر ، گاجر، ہممممممم اور بھی اگر کچھ ہو تو چلے گا :00006:) بنانے کا طریقہ
    2۔ آلو گوشت بنانے کا طریقہ

    کل شام تک کی ڈیڈ لائن ہے۔۔۔۔:00013: بس سادہ سی ترکیب ہو جائے تو بھی کام چل جائے گا۔ :00006:
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آج پورے دن میں اس سے اچھا لطیفہ نہیں سنا اور کیا بات ہے عین اپی ! "بریلوی لے گیا" والے پوسٹ میں بھی بہت خوب لکھا آپ نے زیر زبر اور پیش کی تعداد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر
    خیر
    اب معلوم ہوتو جاسم بھائی کو ترکیبیں بتاو تاکہ میرا بھی بھلا ہو کیونکہ "چٹور" کی لسٹ میں میرا نام آپ نے ہی شامل کیا ہے۔:00016:
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    alex بھائی، عین آپی نے ترکیب کوئی نہیں‌بتانی :00006: کیونکہ اگر وہ کچن میں چائے بنانے جاتی ہیں اور پانی پی کے آ جاتی ہیں تو اگر کھانا بنانے جاتی ہوں گی تو چولہے کو ہاتھ لگا کے واپس آ جاتی ہوں گی۔۔۔ :00003:
    عین آپی اب آپ کے لیے Challenge ہے کہ آپ مجھے ترکیب بتاتی ہیں یا نہیں ۔۔۔ :)
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ کے دیئے ہوئے مال سے ترکیبوں کی ایک کتاب خرید لیں ۔ ( : یا گوگل پہ سرچ کر لیں ! آسان !
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    جاسم بھائی اتنے تردد سے بہتر ہے کہ پلاسٹک بریانی کی طرز پر آسان طریقہ اپنایا جائے۔
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہاہا، بہت خوب رفی بھائی، :00001:
    وہ دراصل میں 4 دن سے پلاسٹک بریانی کی آسان طرز پر چکن پالک، کدو گوشت اور پھر چکن بنا چکا ہوں :00006: اور آج میرا پیٹ جواب دے گیا ہے :00002: اسی لیے سوچ رہا تھا کہ کوئی آسان سی چیز گھر پر ٹرائی کی جائے :00006:
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آسان سی چیز ۔۔۔؟؟؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    روزہ ٹرائے کر لیں !
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہممم عین سسٹر، آیئڈیا تو نیک ہے، پر سحری کے لیے بھی تو کچھ چاہیے نا۔۔۔۔۔:)
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم

    بيسنى روٹی كى تركيب دركار ہے ۔
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بیسنی روٹی:
    اجزاء:
    گیہوں آٹا : ایک پیالی
    ہرا دھنیا‌ : ایک گھٹی،باریک کٹی ہوئی
    لال مرچ : پسی ہوئی
    پیاز : درمیانی ڈلی، آملیٹ کی پیاز کی طرح کٹی ہوئی
    نمک : حسب ذائقہ
    بیسن : تین پیالی
    ہری مرچیں : چار عدد،باریک کٹی ہوئی
    سفید زیرہ : آدھا چائے کا چمچہ
    گھی : ایک پکانے والا چمچ

    ترکیب:
    سارے مصالحوں کو آٹے اور بیسن میں اچھی طرح ملا کر گوندھ لیں، یہ دھیان رہے کہ پانی زیادہ نہ ملائیں پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر روٹی بنا لیں۔ توے کی روٹی جب سک جائے تو اُتار کر تھوڑا سا کچا گھی لگا لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ كوئك سروس ، شكريہ فرينڈ سس ۔ جزاك اللہ خيرا ۔
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھوک نہ لگے تو کیا کریں ؟

    جلدی بتائیں کہیں مجھے بھوک نہ لگ جائے ؟
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بھوک نہ لگے تو۔۔۔۔۔ امممممممم۔۔۔۔ بھوک لگنے کا انتظار کریں۔۔۔۔۔! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہاہہاہاہا گڈ آنسر
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    کچن کارنر میں‌، کچن کو کارنر لگا کر۔۔دوسری باتیں ہورہی ہیں۔۔۔!:00003::00003:
    کوئی ہے جو مجھے حیدرآبادی بگھارے بیگن کے استعمال اور ساتھ ہی ساتھ۔۔انڈیا حیدرباد کے پکوان کی کوئی سائیٹ ہی بتادیں۔۔۔(اردو میں ) یا پھر میں سائیٹ بھیجوں‌اسکو کوئی ٹرانسلیٹ کرکے۔۔اردو مجلس پر۔۔حیدرابادی کھانوں کی خوشبو بکھیر سکے۔۔! بوتھ آپشنز آر اوپن۔۔!:00003:
     
  19. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    تلی ہوئی مزیدار ہری مرچییں۔
    مرچوں کو چھری سے ایک طرف سے لفافہ کی شکل کا کٹ لگائیں۔ نمک ، امچور، اور لیموں کا رس مکس کرکے مرچوں میں بھر دیں۔ تیل کڑاہی میں یا فرائنگ پین میں تیز آنچ پر گرم کریں اور مرچ ڈال دیں اگر زیادہ مرچییں ہیں تو پانچ چھی سے زیادہ نہ ڈالیں۔ ورنہ کرسپنی نہیں ہونگیںِ۔ اب لائٹ گرے کلر کی ہوجائیں اور کرسپی ہوجائیں تو چھلنی سے اُتار کر کسی کاغز پر ڈال دیں تاکہ اضافی تیل کاغز جذب کرلے۔ لئجئیے مزیدار کرسپی مرچ تیار۔
     
  20. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    کیا ہوا بہنوں بھائیوں۔۔۔؟؟؟ کوئی ہیلپ نہیں چاہیئے کیا؟؟:00005:

    وعلیکم السلام۔۔ کیا آپ کو وہ ویب سائٹ مل گئی۔۔۔؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں