"کچن ہیلپ کارنر"

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 24, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فرينڈ سس ہيلپ چاہیے ليچی كا كوئى مزے دار ڈرنك بنانا سكھائيں ، ميں سادہ شیک بنا ليتى ہوں ليكن ايك دو كے علاوہ كسى كو پسند نہيں آتا اور اسى وجہ سے ليچی ہمارے گھر كم كم منگوائى جاتى ہے ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اور ميتھی والى روٹی كى تركيب بھی ۔
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آلو والے ایسے پراٹھے جو کھانے کے بعد انسان اپنی انگلیاں چاٹتا رہ جائے
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اوکے۔ آپ کی ترکیب یہ رہی ! یہ شیف ردا نے بنانا سکھائی تھی!
    لیچی کولر(شربت)

    اوکے، تھوڑا سا انتظار کریں پلیز۔۔۔ :00009:

    یہ رہی آپ کی ترکیب۔ اب بنا کر کھائیں اور انگلیاں بھی چاٹیں۔ :00016:

    آلو کا پراٹھا
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انار کے شربت کی ترکیب چاھیے
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ان شاءاللہ آج۔:00009:
     
  8. pakalijan

    pakalijan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2007
    پیغامات:
    9
    بادیان کا پھول کیا ہوتا ہے؟
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578



    سونف کو عربی میں روزیانج‘ فارسی میں بادیان اور انگریزی میں Fennel کہتے ہیں جب کہ اردو اور پنجابی میں سونف ہی کہتے ہیں۔ سونف ایک پودے کے بیج ہیں۔ یہ پودا ایک گز لمبا خوبصورت باریک باریک پتیوں والا ہوتا ہے جس کے سر پر جاکر سونف کا گچھا بالکل الٹی چھتری کی طرح لگتا ہے۔ ایک گھچے میں پچاس سے سو دانے ہوتے ہیں۔ شروع میں چھوٹے چھوٹے پھول کی طرح بیج ہوتے ہیں جن سے خوشبو آتی ہے‘ پھر یہ سونف میں بدل جاتے ہیں۔ گچھوں کو کاٹ کر سونف کو الگ کرلیا جاتا ہے اور جڑ الگ کرلی جاتی ہے۔


    [​IMG]


    (حکیم راحت نسیم سوہدروی)
     
  10. pakalijan

    pakalijan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2007
    پیغامات:
    9
    کافی تفصیل سے سمجھایا شکریہ
     
  11. pakalijan

    pakalijan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2007
    پیغامات:
    9
    گوشت کو جلدی کیسے گلایا جاتا ہے؟
    میں جدہ سے کافی دور رہتا ہوں۔یہاں ہرا پپیتا نہیں ملتا۔کوئی ایسی چیز جو دکان (بقالہ) میں ملتا ہو تو بڑی مہربانی ہوگی۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    پپیتا جب لائیں اس کو فریز بھی کر سکتے ھیں زیادہ لے لیا کریں اور گرائنڈ کرکے فریز کر لیا کریں نہ ھو توھم سب توپریشر ککر میں گلاتے ھیں
     
  13. pakalijan

    pakalijan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2007
    پیغامات:
    9
    پردیس میں پریشر کوکر کہاں۔میں نے سنا ہے کہ مندی میں ایک خاص قسم کا کیمکل ڈالا جاتا ہے اگر کسی کو پتا ہو تو بتادیں۔
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیسے کیسے کیسے ؟؟؟
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیا خیال ہے تھوڑی دیر آنکھیں اتار کر سائڈ پر رکھ لیا کریں :00026:
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    کچا پپایا

    السلام علیکم

    کچا پپیتا انڈین بقالہ سے آپ کو ملے گا اور انڈین اسے "پپایا" کہتے ہیں۔ کچا پپایا آپ کو تقریباً ہر انڈین سٹور سے مل جائے گا کیونکہ یہ اسے گریبی کھانے کے لئے روز مرہ استعمال کرتے ہیں۔

    یا کسی بڑے سٹور سے "meat tenderiser powder" خرید لیں، جب آپ کو مل جائے تو پھر بتانا اسے گوشت میں کتنی مقدار میں ڈالنا ھے وہ بعد ملنے کے بعد بتا دوں گا۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    کسی چرغہ ہاؤس کے باہر دس منٹ کھڑے ہو جاؤ اس کے دھواں کی خوشبو سے جو دس منٹ پہلے بھی کھایا ہو گا ہضم ہو جائے گا۔
     
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اگر آنکھوں میں لینس لگا کر پیاز کاٹے جائیں تو بالکل نہیں جلتی اور نہ پانی آتا ہے!
    ویسے جو لوگ کبھی کبھار پیاز کاٹتے ہیں ان کو پانی نکلنے دینا چاہیے اچھا ہوتا ہے۔ آنکھیں صاف ہو جاتی ہیں! :00009:
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو کبھی کبھی منہ دھوتے ہیں ان کو اکثرپیاز کاٹنا چاہیے :00005:
     
  20. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    کسی کھانے کی دعوت میں شمولیت کے لئے آنکھوں میں لینز لگائے جاتے ہیں تاکہ پیاز نہ کاٹنا پڑے۔

    پیاز کو جب کاٹنا ہو تو دم/ جڑ والے حصہ سے کاٹنا شروع کریں تو بھی آنکھوں سے پانی نہیں نکلتا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں