کچھ کچھ کھٹی کچھ کچھ میٹھی

ام زینب نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏اکتوبر، 4, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    :00039:شریف آدمی وہ ہوتا ہے جو کسی کا کام کرنے سے انکار نہ کرے مگر اس کا کام کرنے سے ہر آدمی انکار کر دے ۔


    :00003:جیسے جیسے آپ کے دانت گرتے جایئنگے لوگ آپ کو کاٹنے کے لیے دوڑیں گے ۔


    :00010:بعض خواتین کے لیے پردہ بہتر ہے اور بعض خواتین سے پردہ بہتر ہے ۔


    :00002:میک اپ یاد جوانی کی ایک ٹھوس شکل ہے ۔

    :00016:ایک ماہ کے میک اپ کا خرچہ اگر خواتین کشمیر فنڈ میں دے دیں‌تو کشمیر کب کا آذاد ہو چکا ہوجائے اور بھارت تباہ ہو جائے ۔

    :00038:جو عورت بولے کم اور چیخے زیادہ اسے بیوی کہتے ہیں۔

    :00003:اس کی زبان واقعی لمبی ہے کہ وہ لفافہ بند کر سکتی ہے خواہ اس نے لفافہ لیٹر بکس میں‌ہی کیوں‌نہ ڈال دیا ہو۔

    :00002:میرے ناول کا انجام بہت خوشگوار تھا۔
    ہاں جب وہ ختم ہوا تو میں‌بڑا خوش ہوا۔


    :00008:اسلام آباد جاتے ہوئے ہم نے اپنے دوست کو بتایا کہ ہم آپ کے شہر آرہے ہیں تو وہ خوش ہوئے۔جب ہم نے انہیں‌بتایا کہ وقت کی کمی کے باعث ہم ان کے ہاں‌نہیں‌آسکیں گے تو وہ اور خوش ہوئے ۔


    :00010:بعض لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ اب تک کہاں تھے ۔ اور جہاں تھے وہاں‌واپس کب جایئں گے ۔


    :00002:اسے نیند نہ آنے کی شکایت ہے ۔وہ ہر چند روز کے بعد جاگ جاتا ہے ۔


    :00016:وہ ایک کتاب لیکر آیا "سستی کیسے دور کی جائے " کتاب بیوی نے پڑھ کر سنائی ۔
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    :00032: بہت خوب

    یہ تو واقعی کھٹی میٹھی تحریر ہے

    بس خواتین کے ہاتھ نہ لگے
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہممم۔۔۔۔اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔
     
  4. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    س ۔ کیا تمھارے والد کے انتقال کے وقت ان کی جسمانی اور ذہنی حالت بلکل ٹھیک تھی؟

    ج ۔ یہ تو صبح ہی پتا چلے گا ۔صبح ان کا وصیت نامہ پڑھا جائے گا۔

    س ۔خدا کی پناہ ! ان دونوں لڑکیوں میں کس قدر مشابہت ہے ۔کیا یہ دونوں جڑواں بہنیں ہیں؟

    ج۔ نہیں اتفاق سے یہ دونوں ایک ہی سرجن سے پلاسٹک سرجری کرواچکی ہیں

    س ۔ تم کہتے ہو کہ میں شکر ادا کروں ۔ ارے میں کس بات کا شکر ادا کروں میرا تو بال بال قرضے میں جکڑا ہوا ہے ۔

    ج۔ تم کم از کم اس بات کا تو شکر ادا کر سکتے ہو نہ کہ تم ان لوگوں میں سے ایک نہیں ہو جن کا تمھیں قرضہ دینا ہے ۔
     
  5. ارشد خان

    ارشد خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2009
    پیغامات:
    10
    اچھی شیئرنگ ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں