پاکستانی قادیانیوں کی اسرائیلی فوج میں بھرتی

سیف اللہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اکتوبر، 15, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    خودکش حملوں‌ کی بحث میں الجھنے والے ذرا اس خبر پر بھی غور کریں۔

    ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے چھ سو سے زائد قادیانی اسرائیلی فوج میں بھرتی ہو چکے ہیں اور وہاں مختلف عہدوں پر رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں-

    اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف مذاہب، ممالک اور معاشرتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد اسرائیلی فوج میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں- ’’لندن پوسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ پاکستان، بھارت کارگل جنگ کے دوران قادیانی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھاری مقدار میں چندہ جمع کر کے بھارت کو عطیہ دیا تھا-

    رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت آئین پاکستان کی اس ترمیم کو بھی ختم کرسکتی ہے جو اس پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے 7 ستمبر 1974ء کو پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلانے کیلئے منظور کرائی تھی-

    اگر اس رپورٹ کے مندرجات درست ہیں تو یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے جس کی حکومت کو اعلی سطح پر فوری تحقیقات کرانی چاہیے- پاکستان کی سالمیت کے خلاف اسرائیل کے عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں جو ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کے صرف اعلانات تک ہی محدود نہیں رہا، اس کی منصوبہ بندی بھی کرچکا ہے جس پر عملدرآمد کیلئے وہ موقع کی تاک میں مسلم امہ کے خلاف اسرائیل اسرائیل کے سرپرست کروسیڈی جارج بش بھی اکثر اپنے حبث باطن کا اظہار کرتے رہتے ہیں اس لیے ان حالات کی موجودگی میں پاکستان کے شہری قادیانیوں کا اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونا اس پاکستان دشمن ملک کو پاکستان کی سالمیت پر وار کرنے کا نادر موقع فراہم کرنے کے مترادف ہے-

    اگر قادیانیوں سے متعلق اس معاملہ میں موجودہ حکومت کا کوئی عمل دخل ہے جس کی نشاندہی برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ سے بھی ہوتی ہے تو ملکی سالمیت کے حوالے سے اس سے زیادہ تشویشناک اور کوئی بات نہیں ہوسکتی اس لیے حکومت کو اس رپورٹ کا باریک بینی سے مشاہدہ کر کے قوم کو اپنے مؤقف سے آگاہ کرنا چاہیے-
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    خاصی تشویشناک خبر ہے
     
  3. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    کیا یہ خبر سلف سے نسبت کے دعویداروں کے لئے بھی کچھ تشویشناک ہے؟؟؟
     
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    خواہ مخواہ سلفی حضرات سے چڑ کیا معنی رکھتا ہے ؟
     
  5. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    حضور! آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے!!!
    مجھے صرف سلفی حضرات سے ہی نہیں بلکہ تمام مذہب کے ٹھیکیداروں سے چڑ ہے جو بائبل کی زبان میں ’’مچھر چھانتے ہیں‌ اور اونٹ نگل جاتے ہیں‘‘۔ لیکن خاص طور پر سلفی حضرات کو اس لئے یاد کرتا ہوں کہ یہ لوگ میرے نزدیک قرآن و سنت کے سب سے زیادہ علم بردار ہیں لہٰذا میدان عمل میں بھی انہی کو ہراول دستہ پر دیکھنا چاہتا ہوں۔
     
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم ۔۔!!
    سیف اللہ بھائی ۔۔!!
    کسی بھی خبر یا کالم کسی دوسری ویب سائٹ سے کاپی کریں تو اس کا حوالہ ضرور دے دیا کریں ۔۔!! اس بارے میں تفصیل یہاں پر ملاحظہ فرمائیں ۔
    امید ہے کہ آئیندہ اس بات کا خیال رکھیں گے !!
    درج بالا خبر کا حوالہ یہاں پر ہے ۔۔!!

    شکریہ
     
  7. محمداسد

    محمداسد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    102
    میرا نہیں خیال کہ یہ خبر درست ہوگی۔ اس جیسی بے شمار خبریں اخبارات کی زینت بنتی ہی رہتی ہیں جو کہ صرف اور صرف پاکستانی عوام اور پاکستانی فوج کو ایک دوسرے کے مقابل صف آرائ کرنے کی ایک سازش سے زیادہ اہم نہیں۔
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    میرا خیال ھے کہ باھر سے تو ھر وقت خطرہ رھتا ھے ۔ فی الحال پاکستان کو باھر سے کم اور اندر سے زیادہ خطرہ ھے ۔
     
  9. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    جی ہاں اگر یہ خبر واقعی میں درست ہے تو تشویشناک ہے لیکن۔۔ ۔ ۔ ۔۔

    اور آپ نے صیح کہا کہ مجھ جیسے صرف سلف سے نسبت کے دعویدار ہیں
    کیونکہ

    A ton of theory is worth an ounce of practice
     
  10. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    برادر اسد اور خادم خلق صاحب!
    معذرت کے ساتھ ایک بات کہنا چاہوں گا۔ یہ خبر کسی چلتے پھرتے ذریعہ سے نہیں بلکہ ایک عالمی ویب سائٹ مرکز اطلاعات فلسطین نے پاکستان کے صف اول کے مؤقر روزنامہ نوائے وقت سے مستعار لی ہے اور یہ خبر بالکل درست ہے۔ ہمیں اس خبر کو سنجیدہ لینا ہوگا کیونکہ حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے ارادے نیک نہیں‌ لگ رہے اور ان کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم تو ویسے ہی قادیانیوں کے معاملے میں بہت پرجوش ہے۔
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    کیا میں نے کوئی غیر مناسب بات کہی ھے ؟؟؟؟:00002:
     
  12. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    یہ تو بہت خطرناک بات ہے۔
    دینِ اسلام کے خلاف عظیم سازشوں میں‌سے ایک اور سازش جسے پھر، یہودی سپورٹ حاصل ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں