کیا ذوالحجہ کا چاند سعودیہ میں نظر آ گیا؟

فرینڈ نے 'ماہ ذی الحجہ اور حج' میں ‏نومبر 28, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیا سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند ہو گیا؟
    سعودی عرب میں رہنے والوں کے جوابات کا انتظار رہے گا۔
    وسلام
    فرینڈ
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 28, 2008
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    یہ تو عندلیب سسٹر یا حسان بھائی ہی بتا سکتے ہیں
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ویسے ہوا نہیں ہوگا کیونکہ میں ابھی تک سعودی عرب گیا نہیں ہوں
     
  4. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    جنگ نیوز کے مطابق چاند نہیں ہوا۔

    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں