اضطباع کیا ہے ؟ کب کرنا چاہئے؟

باذوق نے 'ماہ ذی الحجہ اور حج' میں ‏نومبر 30, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    احرام کی چادر سیدھے کندھے کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لینے (یعنی سیدھا کندھا کھلا رکھنے) کو اسلامی اصطلاح میں "اضطباع" کہتے ہیں۔

    اضطباع ، صرف طواف کی سنت ہے یعنی اُس طواف کی جس کے بعد "سعی" بھی ہو جیسے طوافِ عمرہ اور طوافِ حج۔

    احرام باندھنے سے لے کر اختتامِ عمرہ یا اختتامِ حج تک اضطباع کئے رہنا درست نہیں۔
    تاہم کوئی ایسا کرے تو کوئی کفارہ بھی لازم نہیں ہے۔
    لیکن غیر مشروع ہونے کے سبب اس عمل کو ترک کرنا چاہئے۔

    صرف طواف کے وقت اضطباع مسنون ہے لہذا اسی وقت اضطباع کیا جائے۔

    - قاری عبدالباسط
    روشنی : 28-نومبر-2008ء
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بھترین بات ورپنمائی۔۔۔۔جزاک اللہ باذوق بھائی
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جزاک اللہ باذوق بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ واقعی بہت اچھی باتیں کہہ جاتے ہیں

    خوش رہیئے صدا
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
  5. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جزاک اللہ باذوق بھائی

    صدا خوش رہیئے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں