FREE 1 Year USB Safely Remove 4.0 License for EVERYONE

علمدار نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏نومبر 30, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    USB Safely Remove سافٹ ویئر کے سنگل لائسنس کی قیمت ویسے تو بیس ڈالر ہے لیکن یہ اپنے نئے آنے والے ورژن 4 کی تشہیر کی خاطر ایک ہفتے کے لیے اس کا لائسنس بالکل فری دے رہے ہیں۔ یہ نیا ورژن پرانے ورژن کے مقابلے میں کئی اچھی خوبیوں کا مالک ہے۔
    یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کا استعمال اب بہت عام ہے۔ یہ سافٹ ویئر بہت تیزی اور بہتر انداز سے فلیش ڈرائیو کو ایجیکٹ کرتا ہے۔ فلیش ڈرائیو کو ویسے ہی سسٹم سے جدا کر لینے سے اس میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔ اس لیے اس سافٹ ویئر کا استعمال بہتر ہے۔ اس کی کمانڈ بھی سیٹ کی جا سکتی ہے۔ یعنی مخصوص کیز پریس کرتے ہی یو ایس بی فلیش ڈرائیو ایجیکٹ ہو جاتی ہے۔

    [​IMG]

    اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے۔
    http://safelyremove.com

    جبکہ اس کا لائسنس مفت حاصل کرنے کے لیے اس یو آر ایل پر جا کر اپنا نام اور ای میل ایڈریس دیجیے اور چوبیس گھنٹنے کے اندر لائسنس حاصل کیجیے۔
    http://safelyremove.com/giveawayweekp.htm

    [​IMG]

    مجھے تو ان کی طرف سے لائسنس چند ہی گھنٹوں میں موصول ہو گیا تھا۔

    [​IMG]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت شکریہ جناب۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں