الرحیق المختوم ~~ آراء + تبصرے

باذوق نے 'سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم' میں ‏اپریل 21, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ تمام معزز اراکین کو علم ہوگا کہ سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر لکھی گئی مشہور کتاب "الرحیق المختوم" کی مکمل فہرست کو یہاں یونیکوڈائز کر لیا گیا ہے۔
    اسی فہرست کو دیکھ کر ہمارے بہت سے محترم دوست احباب اپنی اپنی پسند کے مضامین کو رضاکارانہ سطح پر یونیکوڈائز کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
    "مکتبہ اسلامیہ اردو مجلس" کی انتظامی ٹیم ان کمپوز شدہ مضامین کی پروف ریڈ کرے گی اور ان مضامین کے روابط تھریڈ :
    فہرست 'الرحیق المختوم'
    میں شامل کر دئے جائیں گے۔

    اگر آپ بھی کوئی مضمون کمپوز کرنا چاہتے ہوں تو براہ مہربانی اس کی اطلاع یہاں دے دیا کریں تاکہ دوسرا ساتھی غلط فہمی میں وہی مضمون کمپوز کرنے سے بچ جائے۔
    مضمون کا عنوان اور صفحہ نمبر بالکل وہی دیجئے گا جیسا کہ یہاں اس تھریڈ میں تحریر ہے۔

    آپ تمام کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔

    والسلام علیکم

    آپ سب کا بھائی
    - باذوق
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=4007
    السلام علیکم
    جزاک اللہ خیر محترم نعیم بھائی۔

    الرحیق المختوم (اردو) کے دو ڈاؤن لوڈ روابط اور اس میں موجود تمام مضامین کی فہرست (یونیکوڈ میں) : یہاں

    الرحیق المختوم کے مضامین کی فہرست ، Excel فائل کی شکل میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
    اس قیمتی اور معتبر کتاب کے مضامین کی یونیکوڈائزنگ فی سبیل للہ اردو مجلس پر جاری ہے۔ اگر کسی اور ساتھی نے بھی مضامین یونیکوڈ کمپوز کر رکھے ہوں تو اس کا ربط ہم تک پہنچا دیں تاکہ کام دہرایا نہ جا سکے۔
    چھوٹے بڑے تقریباً 460 مضامین ہیں جن میں سے اب تک 14 مضامین کمپوز کئے جا چکے ہیں ، الحمدللہ۔
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  6. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  8. عادل سہیل

    عادل سہیل -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    48
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
  10. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
  11. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ تمام معزز اراکین کو علم ہوگا کہ سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر لکھی گئی مشہور کتاب "الرحیق المختوم" کی مکمل فہرست کو یہاں یونیکوڈائز کر لیا گیا ہے۔
    اسی فہرست کو دیکھ کر ہمارے بہت سے محترم دوست احباب اپنی اپنی پسند کے مضامین کو رضاکارانہ سطح پر یونیکوڈائز کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
    "مکتبہ اسلامیہ اردو مجلس" کی انتظامی ٹیم ان کمپوز شدہ مضامین کی پروف ریڈ کرے گی اور ان مضامین کے روابط تھریڈ :
    فہرست 'الرحیق المختوم'
    میں شامل کر دئے جائیں گے۔

    اگر آپ بھی کوئی مضمون کمپوز کرنا چاہتے ہوں تو براہ مہربانی اس کی اطلاع یہاں دے دیا کریں تاکہ دوسرا ساتھی غلط فہمی میں وہی مضمون کمپوز کرنے سے بچ جائے۔
    مضمون کا عنوان اور صفحہ نمبر بالکل وہی دیجئے گا جیسا کہ یہاں اس تھریڈ میں تحریر ہے۔

    آپ تمام کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔

    والسلام علیکم

    آپ سب کا بھائی
    - باذوق
     
  12. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    السلام علیکم
    یہ حصہ میں کمپوز کر رہا ہوں:

    165 :: غم کا سال
    165 :: ابوطالب کی وفات
    166 :: حضرت خدیجہ جوار رحمت میں
    167 :: غم ہی غم
    168 :: حضرت سودہ سے شادی
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 5, 2008
  13. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم
    یہ حصہ میں کر دوں؟
    :: ابتدائی مسلمانوں کا صبر و ثبات اور اس کے اسباب و عوامل
    والسلام علیکم
     
  14. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    میں صفحہ نمبر 80 سے 88 تک کمپوز کرنے کی کوشش کرونگی انشا اللہ۔
     
  15. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    لیکن میں اسکو پوسٹ کہاں کروں؟؟
     
  16. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  17. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    جزاک اللہ خیر سسٹر -
     
  18. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    ولادت باسعادت اور حیات طیبہ کے چالیس سال۔

    ولادت باسعادت۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں شعب بن ھاشم کے اندر ۹ ربیعالاول سنہ۱ عام الفیل یوم دو شنبہ کو صبح کے وقت پیدا ہوئے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نوٹ :
    اصل مضمون یہاں منتقل کر دیا گیا !
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 9, 2008
  19. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    جزاک اللہ ماہا بہن-
    لیکن جیسا کہ sjk نے بتایا ہے کہ اس مضمون کو یہاں پوسٹ کرنا ہے:
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/forumdisplay.php?f=32
    تو آپ وہاں نیا تھریڈ مضمون کے عنوان سے بنا کر وہاں پوسٹ کریں تو زیادہ مناسب ہے-
     
  20. ابوسفیان

    ابوسفیان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2007
    پیغامات:
    623
    [FONT="alvi nastaleeq v1.0.0"]السلام علیکم
    تمام محترم و معزز اراکینِ مجلس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ :
    کتاب : الرحیق المختوم
    کے کمپوز شدہ مضامین کو علیحدہ تھریڈ کی شکل میں پوسٹ‌ کرنے کی خاطر ایک نیا ذیلی زمرہ بعنوان :
    سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم
    بنا دیا گیا ہے !
    آپ تمام سے درخواست ہے کہ الرحیق المختوم کے تمام مضامین اسی زمرے میں ارسال کریں۔
    شکریہ۔[/FONT]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں