ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

الحق نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏فروری 10, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    جناب میں آج آپ کو ایسے سافٹ ویر کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج میں‌ڈیٹا بغیر کسی خرابی کے لے جاتا ہے۔ اور یہ سافٹ وئیر ہے بھی بہت کم سائز کا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کو خریدنا پڑتا ہے۔ میں نے اپنے ایک ساتھی کے پاس دیکھا ہے اور چیک بھی کیا بہت ہی بہترین ہے، میں نے مکتبہ شاملہ سے ایک حدیث اس کے ذریعے کاپی کری تو ایک ایک حرف بالکل ٹھیک ان پیج میں آ گیا ۔ نہ ہی کوئی زبر غائب ہوا اور نہ ہی کوئی زیر اور نہ ہی کوئی اور مسئلہ ہوا۔ یہ پروفیشنل لوگوں‌کے لئے ہے۔ جو کہ کمپوزنگ کرتے ہوں‌یا پبلشرز ہوں۔
    بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس کو خریدنا پڑے گا ،مگر بہت مہنگا نہیں‌ہے، شاید دو یا تین ہزار روپے کا ہے۔
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,619
    وعلیکم السلام
    مگر بھائی آپ نے سافٹ وئر کا لنک نہیں دیا۔
    دوسری بات یہ کہ ۔۔۔۔۔ سافٹ وئر کوئی سا بھی ہو ، اس کا ڈیمو ورژن بھی رکھا جاتا ہے تاکہ کچھ دن ٹسٹ کر کے مطمئن ہونے کے بعد لوگ خریدنے پر راغب ہو سکیں۔ آپ بتائیں کہ اس کنورٹر کا ڈیمو ورژن بھی دستیاب ہے کہ نہیں ؟؟
     
  3. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    باذوق بھائی اس کا ڈیمو نہیں ہے ،
     
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,619
    ٹھیک ہے بھائی ، کوئی بات نہیں۔
    مگر آپ کم سے کم اس سائیٹ کا لنک تو دیں جہاں یہ سافٹ وئر موجود ہے۔
     
  5. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    لنک تو دُور کی بات کم از کم اس کا نام ہی بتا دیں۔
     
  6. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"] اس سافٹ ویر کا نام Unicode Converter 2 ہے۔[/FONT]
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    آپ نے اس کنورٹر کا لنک نہیں دیا بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں