آپ کے پسندیدہ قاری کون ؟

خلیل بھٹو نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏مارچ 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    بزرگ قراء کی آواز میں لوگ کم سنتے ہیں ، اگرچے ان کی تجوید وقراءت اچھی ہوتی ہے لیکن ان کی آواز اتنی اچھی نہیں‌ ہوتی ۔

    عکاشہ بھائی!استاد استاد ہی ہواکرتے ہیں۔بھلےوہ کتنے ہی کمزورہوجائیں۔آواز بھی اگرچہ کمزورپڑجائے لیکن تجویدوقراءت کے لحاظ سےبہت مضبوط ہوتے ہیں۔اورپڑھنے میں بڑی پختگی ہوتی ہے۔اوریہی مین چیز ہوتی ہے۔اگرکسی قاری کی آواز توبہت خوبصورت ہولیکن تلفظ کمزور ہوں تواسکاکوئی فائدہ نہیں ہے۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ۔ برادران ۔ میرا یہ ہرگز مقصد نہیں تھا کہ بزرگ قراء کو نہیں سننا چاہے ۔ میں نے لوگوں کی طبعیت کے لحاظ سے بات کی تھی کہ جس کو جو قاری پسند ہو اسی کی آواز میں قرآن سنے ۔ اس طرح وہ خضوع وخشوع سے سنے گا اور سمجھنے کی کوشش بھی کرے گا ۔ یہ میں تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں‌۔
     
  3. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    1:احمد بن علی العجمی
    2:مشاری بن راشد العفاسی
     
  4. أبوعلي سلفي

    أبوعلي سلفي -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2012
    پیغامات:
    24
    ابو علي سلفي

    قاری سعود الشریم
     
  5. ام عبداللہ

    ام عبداللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2010
    پیغامات:
    80
    آجکل شیخ محمد الغزالی
     
  6. رضوان المكي

    رضوان المكي رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 9, 2017
    پیغامات:
    22
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

    میرے پسندیدہ قاری ہیں

    معالي الشيخ أ.د۔ عبدالرحمن السديس
    فضيلة الشيخ أ.د۔ سعود الشريم
    فضيلة الشيخ صلاح البدير
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں