آپ اردو مجلس کے ممبر کیوں ہیں

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کچھ تعارف بھی کروا دیں ۔اور وجہ بھی کہ کب ملاقات ہوئی تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    جی ضرور :)
    تعارف یہ ہے کہ نام ھے آصف تعلق صوبہ سندھ سے ہے بچپن سے جدہ میں مقیم ھوں
    ان سے ملاقات ٰانٹرنیٹ پر ہوئی تھی شاید اردو پیجز پہلی بات ہوئی تھی بعد میں msn messenger پر بات ہوتی رھے ان کو اس وٖقت فوٹوشاپ سیکهنے کا شوق تها اور مجھے بھی تو ہم ایک دوسرے کو اپنی بنی هوئی ڈزائن دکهاتے تھے پھر ان کی دعوت پے اردو مجلس جوائن کیا تھا لیکن بعد میں پڑھائی کی وجھ سے تھوڑا مصروف رھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی ہمارے بھائ کی مغفرت فرماۓ آمین!
    مجلس پر آتے رہیے اور اس کی رونق بڑھاتے رہیۓ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    إن شاء الله‎ :)
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام حذیفہ

    ام حذیفہ نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 24, 2017
    پیغامات:
    8
    اسلام وعلیکم
    میں یہاں چند ہفتے قبل ہی آئی ہوں
    اور انتہائی ڈپریشن کا شکار تھی کیونکہ مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ میں دین سے بہت دور ہوں
    نماز ذکر اذکار سے غافل
    اور یہ چیز میرے اندر احساسِ گناہ پیدا کر رہی ہے تو میں نے ایک دن ایسے ہی گوگل سرچنگ شروع کی کہ کوئی ایسی مخفلیں ایسا پلیٹ فارم مل جائے جہاں مجھے سدھرنے کا کوئی امکان نظر آئے کیونکہ میں نے کہیں پڑھا کہ اللہ والوں کی محفل سے اللہ مل ہی جاتا ہے
    تو میںری نظر اس فارم پر پڑھی مجھے یہ فارم اچھا لگا
    میرے ذہن میں الجھی گتھیاں سلجھنے لگی ہیں
    ابھی تک عائشہ جی اور اک بھائی ہیں ان سے بات چیت ہوئی ہے اور ان کے سمجھانے کے انداز اور دلائل سے میں بہت متاثر ہوئی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اردو مجلس سے میرا تعارف یہاں پیش کردہ مسجد نبوی کے خطبہ جات کے اردو ترجمہ کی توسط سے ہوا کیونکہ مجھے کافی دلچسپی تھی کہ کہیں سے وہاں کے خطبے کا ترجمہ مل سکے اور مجھے بھی پتا چلے کہ کس بارے میں بات ہو رہی ہے (ٹی وی پر عربی خطبہ سمجھ جو نہین آتا)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں