رواں سال 6 سورج گریہن اور 6 چاند گرہن ہوں گے

کنعان نے 'موسم' میں ‏جولائی 6, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    رواں سال 6 سورج گریہن اور 6 چاند گریہن ہوں گے


    [​IMG]
    کراچی ۔۔۔۔۔۔ منگل 7 جولائی کو پاکستان میں سال 2009 کا دوسرا چاند گرہن ہو گا

    چاند گرہن کیوں ہوتا ھے اور کل پاکستانی وقت کے مطابق یہ کب ہو گا
    زمین کے چاند اور سورج کے درمیان آ جانے سے چاند پر تاریکی چھا جاتی ھے جیسے چاند گرہن کہا جاتا ھے

    جامعہ کراچی شعبہ فلکیات کے ڈائرکٹر پروفیسر محمد شاہد قریشی کے مطابق منگل 7 جولائی کو ہونے والا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 38 منٹ پر شروع ہو کر سہہ پہر 4 بج کر 39 منٹ پر اختتام پزیر ہو گا لیکن اسے انسانی آنکھ سے دیکھا جا نہیں سکے گا

    ان کے مطابق اس سال 6 گریہن ہونگے

    ان میں سے 4 چاند گریہن ہونگے اور 2 سورج گریہن ہونگے

    چیف میٹرولسجسٹ محمد ریاض کے مطابق چاند گریہن معلوم کرنے کے لیے محکمہ موسمیات کے پاس جدید ٹیلی اسکوپ موجود ھے

    اس کے علاوہ دنیا بھر کی طرف قومی میٹ آفس بھی ناسا کی مدد سے چاند و سورج گرہین کی معلومات لیتا ھے

    لوگوں میں چاند گریہن کے حوالے سے مختلف توہمات پائی جاتی ہیں

    لیکن ماہر فلکیات کے مطابق انسانی شخصیت ہر چاند اور سورج گریہن کے اثرات سے متعلق کوئی سائنس یا تحقیق موجود نہیں

    ماہر فلکیات کے مطابق آچ ہونے والا چاند گریہن سال 2009 کا دوسرا چاند گریہن ہو گا

    اس گریہن کے دوران چاند پاکستان کے علاقوں میں افق سے نیچے ہو گا اس لیے یہ پاکستان میں تو دکھائی نہیں دے گا لیکن کینیڈا ، امریکہ اور آسٹریلیا میں چاند گریہن کے دوران چاند کی روشنی ضرور مدہم ہو گی۔


    http://www.jang-group.com/jang/jul2009-daily/06-07-2009/update.htm#44


    ؂؂؂؂؂؂
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں