ویب ڈویلپمنٹ

اسداللہ نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اگست 13, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

?

اُردو مجلس پر ویب ڈویلپمنٹ شعبہ اور کورس شامل کیا جائے ?

  1. جی ہاں !

    25 آراء
    100.0%
  2. جی نہیں !

    0 آراء
    0.0%
  3. معلوم نہیں !!!

    0 آراء
    0.0%
  1. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    السلام علیکم
    میرا نام آپ کو معلوم ہی ہے کوئی اور معلومات درکار ہوں‌تو ای میل کھٹکھٹا دیجیے گا بندہ گنہگار حاضر ہوجائے گا ۔ :00006:
    عرض یہ ہے کہ اُردو یونیکوڈ میں‌ویب ڈویلپمنٹ کے شعبے میں‌کام نہ ہونے کے برابر ہے ۔چند گنتی کی ویب سائٹس ہیں‌ان میں‌بہت کم ہی پروفیشنل ویب سائٹس ہیں‌باقیوں‌کا بس نہ ہی پوچھیں ۔:00039:
    میں‌نے آج سے تقریباً دس سال قبل ویب ڈویلمپنٹ کے شعبے میں‌قدم رکھا تھا اُس وقت اس میں‌کوئی اتنی خاص ٹیکنالوجی نہیں‌تھی ، آج ماشاءاللہ یہ شعبہ اتنی ترقی کرگیا ہے کہ ویب ون سے ویب ٹو پر منتقل ہوگیا ہے جن میں‌انگریز اول نمبر پر اور تو اور عرب بدووں‌نے بھی اس شعبے میں‌ترقی کرلی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ہم نے اب تک اس شعبے میں‌کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے یا صرف بیٹھے مکھیاں‌مار رہے ہیں‌۔۔۔ :00003:
    خلاصہ کلام یہ ہے کہ انتظامیہ اردو مجلس اپنے ہاں ویب ڈویلپمنٹ کے شعبے کا قیام کرے جس سے اُردو زبان جاننے والوں کو اس شعبے میں‌بہتر رہنمائی کرسکے اس حوالے سے میں‌حاضر ہوں ۔ :00009:
    ہے کوئی جو میری بات کی تائید کرے ؟ یا پھر میں‌بھی جاکر سب سونے والوں کے ساتھ سونے چلا جاؤں‌۔۔۔ :00008:
    ازراہِ کرم میری اس عرضی کو سنجیدگی سے لیا جائے ورنہ :00038:
     
  2. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    کس کس نے ویب سائٹ بنانا سیکھنا ہے ۔۔۔ ہاتھ کھڑا کردے :00032:
     
  3. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    رائے شماری شامل کردیں پلیزززززززززززز :please:
     
  4. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بھائی صاحب جلدی جلدی بتانا شروع بھی کر دیں یا نادیہ خان کی طرح ڈرامے کرتے رہنا ہے، جلدی کریں میں نے اپنا پراجیکٹ بنانا ہے، اتنی جزباتی تقریر کے بعد ڈیلے نہ کریں پلیز
     
  5. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    پہلے یہ بتائیں‌کہ نادیہ خان کون ہے ؟
     
  6. ابوسفیان

    ابوسفیان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2007
    پیغامات:
    623
    وعلیکم السلام
    محترم بھائی اسداللہ !
    اگر آپ اس معاملے میں سنجیدہ ہوں اور انتظامیہ اردو مجلس سے تعاون کر سکتے ہوں تو ویب ڈویلپمنٹ کا ایک ذیلی شعبہ بنایا جا سکتا ہے۔
    میری گذارش ہے کہ آپ اس نیک کام کی شروعات کریں اور دو تین افتتاحی تھریڈ ارسال کر دیں۔ میں جلد ہی اعلیٰ انتظامیہ کی تصدیق کے ساتھ نیا ذیلی زمرہ بنا دوں گا، ان شاءاللہ
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  8. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    سکیھنے کے لیے بے چین ہوں!

    السلام علیکم!
    بھائی جان میں آپ کا سٹوڈنٹ بننے کے لیے تیار ہوں:00006:
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اور میں‌بھی ۔۔۔ :00032:
     
  10. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اسد بھائی جی ہاں کے حق میں ووٹ کاسٹ کردیاہے
     
  11. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    میں‌آپ کا نہایت مشکور ہوں‌گا اگر ویب ڈویلپمنٹ کا زمرہ بنادیں ۔
    افتتاحی مضامین اوّل فرصت میں‌لیکر حاضر ہوتا ہوں ۔ ان شاءاللہ العزیز
     
  12. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    یہاں‌ہاتھ ہلانے سے کام نہیں‌چلے گا یہاں‌زبان چلانی پڑے گی ۔ :00003:
     
  13. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    اھلاً و سھلاً و مرحباً سٹوڈنٹ نمبر 1 :00006:
     
  14. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    اھلاً وسھلاً و مرحباً سٹوڈنٹ نمبر 2 :00006:
     
  15. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    اس میں‌آپ کا ہی بھلا ہے ، پہلے گرافک ڈیزائنر ہیں‌اب ویب ڈیزائنر بن جائیں‌گے ۔ :00005:
     
  16. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    اسداللہ بھائی میں نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، اور آج سے اپنے شاگردوں میں نومی خان کا نام بھی شامل کر لیں
     
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ابھی تک تمام لوگ کیا سوچ رہے ہیں یہ نیا تھریڈ کیوں نہیں شروع کیا جارہا؟
    شکریہ
     
  18. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    نیٹ کارڈ کے پیسے نہیں ھونگے
     
  19. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    اھلاً وسھلاً و مرحباً سٹوڈنٹ نمبر 3 :00006:
     
  20. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تھریڈز انتظامیہ کی موافقت کے بغیر شروع کردیتا ۔ :00038:
    پہلے زمرہ بنوانے کی درخواست کی تھی جو قبول کرلی گئی ہے ، الحمدللہ
    اب تھریڈز بھی راستے میں‌ہیں‌۔ انتظار فرمائیں ۔ :00026:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں