ویب ڈویلپمنٹ

اسداللہ نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اگست 13, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

?

اُردو مجلس پر ویب ڈویلپمنٹ شعبہ اور کورس شامل کیا جائے ?

  1. جی ہاں !

    25 آراء
    100.0%
  2. جی نہیں !

    0 آراء
    0.0%
  3. معلوم نہیں !!!

    0 آراء
    0.0%
  1. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    اوّل تو نادیہ خان کا تعارف نہیں‌کروایا اوپر سے نیٹ کارڈ کے پیسے نہ ہونے کا بہانہ :00038:
    چلیں شاباش اچھے بچوں‌کی طرح پہلے نادیہ خان کا تعارف کروائیں پھر نیٹ کارڈ کے پیسے بھی میں‌آپ کو دے دوں‌گا اوپر سے ویب ڈیزائننگ کا کورس بھی مفت میں‌کرواوں‌گا اگر کہیں‌گے تو سعودی عرب کی سیر بھی کروادوں‌گا ۔ :nosadd:
     
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اسد اللہ بھائی ہو سکے تو جب سعودیہ کی سیر کراؤ گے تو اس نا چیز کو بھی یاد رکھنا مجھے بھی ساری دنیا میں صرف ایک ہی ملک دیکھنے کا شوق ہے۔
    شکریہ
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم اسد اللہ بھائی!
    کتنا نیک کام کرنے جانے ہیں، اللہ آپ کی مدد کرے۔
    میں ہر وقت یہ ہی سوچتا رہتا ہوں کہ کاش مجھے بھی ویب سائیٹ بنانے کا کام آتا تو بغیر کسی سے پوچھے دین کی خدمت کرتا رہتا باذوق کی طرح۔
    مگر۔۔۔۔:00002:
    خیر آپ شروع کریں، میں شاگردی میں آرہا ہوں۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!

    معذرت کہ غیر حاضری کے سسب اس تھریڈ پر کچھ دیر سے نظر پڑی، اسداللہ بھائی ہم تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ آپ کو اس عظیم کارِ خیر کے شروع کرنے پر بہترین بدلہ دنیا و آخرت میں دے۔

    بس کورس شروع کیجیئے اور اپنے شاگردوں‌ میں ہمیں بھی لکھ لیجیئے گا۔

    والسلام
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یا ر یہ ووٹ کاسٹ کرتے کس طرح ہیں؟
    اور اسد اللہ بھائی آپ ڈولپمینٹ کا سنبھالیں میں ڈیزائننگ کی پوسٹنگ شروع کرتا ہوں۔
    انشا اللہ اس رمضان میں کافی موقع ملے گا۔اور جتنا کام پینڈنگ ہے اسی میں کرونگا۔
    جیسے
     
  6. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    رمضان المبارک کے اوائل سے ان شاءاللہ العزیز کلاسز شروع کردی جائیں‌گی ۔ شاگرد حضرات تیار رہیں‌۔ :00001:
     
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    yess sir

    ریڈی ! سٹیڈی !! گو!!!
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
  11. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی ہم نے آپ کے حق میں ووٹ کاسٹ تو کردیا ہے لیکن نہ جانے کیوں ہمارے ملک میں ووٹ لینے والے سارے حضرات دوبارہ ملاقات اگلی الیکشن میں کرتے ہیں لیکن آپ سے یہ امید ہے کہ آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوکر جلد کلاسز کا آغاز کریں گے
     
  12. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
  13. محمدناصر

    محمدناصر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2009
    پیغامات:
    4
    :00032::00001::zabardasst: ھمارا نام لکھ لو
     
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بعد کی کلاسس؟؟؟؟
     
  15. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ بہت مفید اسباق ہیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیردے لیکن ایک سبق سے دوسرے سبق کا جو طویل عرصہ ہوتا وہ نہ صرف انتظار کی کڑی سزا میں مبتلا کرتا ہے بلکہ اگلا سبق بھی بھلا دیتا ہے امید ہے کہ کلاسزکا بلا تعطل اجرا فرمائیں گے :00001::00001:
     
  16. kaleem_btek

    kaleem_btek -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2010
    پیغامات:
    8
    Main bhi web development seekhna chahta hon janab .....
     
  17. جی عباس

    جی عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 29, 2007
    پیغامات:
    51
    ہمیں بھی کچھ سیکھا دیں بھائی ۔ عنائت ہو گی
     
  18. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    اسلام علیکم ۔ جناب ھمارا نام بہ شامل کریں
     
  19. greatteacherforall

    greatteacherforall -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2012
    پیغامات:
    8
    گڈ انفارمیشن
     
  20. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    السلام علیکم احبابِ اردومجلس
    خیرخیریت کے بعد عرض کرتا چلوں کہ محترم شداد ایڈمن اردو مجلس کے حکم پر میں واپس آگیا ہوں ، اردو مجلس پر میری آخری سرگرمی آج سے دو سال قبل ماہ جون کی 16 تاریخ کو تھی ۔
    اپنی تعلیم کے سلسلے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اردو مجلس سے عارضی کنارہ کشی کی تھی جو کہ بقول غالب اب یہ کشتی اردو مجلس کے کنارے لگ چکی ہے اور میں اس سے بخوشی اردو مجلس پر داخل ہوگیا ہوں ۔
    یہ زمرہ بھی میری خواہش پر تیار کیا گیا تھا اور اس میں میں نے ویب ڈویلپمنٹ کورس کی ابتدا کی تھی ، کورس کی ابتدائی کلاسز کا مواد تب ہی میں‌تیار کرچکا تھا مگر اس میں سے کچھ ہی یہاں شائع کرپایا تھا لہذا اگلی کلاسز جو کہ پہلے سے تیار تھیں اِن کو جدید معیار پر پرکھ کر میں حاضر ہوجاؤں گا ۔
    تب تک کیلئے اجازت دیجئے ، اللہ حافظ
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 8, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں