پاکیزگی كى تلاش ميں

عائشہ نے 'متفرقات' میں ‏اگست 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خیرا.

    بہت بہت شکریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 2, 2009
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم.
    كنعان بھائی نے ايسے سرچ انجن كے متعلق معلومات دى ہیں جو نا پسندیدہ سائٹس کو اپنے سرچ رزلٹس ميں شو نہیں كرے گا۔ الحمد للہ مسلمانوں ميں بيدارى کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔
    اسى طرح كى ايك ٹپ ميں بھی شئیر كروں گی۔
    جن لوگوں كو ويڈيوز كى ضرورت پڑتی ہے، ان كو يو ٹیوب سے ضرور پالا پڑا ہو گا۔
    اس سائٹ پر نظر كى حفاظت بڑا مشكل كام ہے۔
    پہلا ٹوٹکا تو یہی ہے کہ اس سائٹ سے حتى الامكان بچیں۔ اس كو وزٹ ہی نہ كريں.
    وہ جو غالب نے كہا ہے کہ:
    جس كو ہو جان ودل عزيز !!!
    اس كى گلی ميں جائے كيوں؟​
    مگر جن يوزرز كو بہت ضرورى كام ہو،يو ٹیوب پر، وہ اس كو كسى ايسى جگہ سے استعمال كر ليں جہاں سنسر كى سہولت ہو۔ جيسے كہ تعليمى اداروں كى لائبريرياں،يا ريسرچ سنٹرز وغيرہ۔
    تيسری ٹپ یہ ہے کہ آپ يو ٹیوب كا متبادل اسلامك ٹیوب استعمال كريں۔
    تسليم كہ اسلامك ٹیوب ، ابھی يو ٹیوب جتنى معروف ومتداول نہیں، مگر ہے تو پاکیزہ۔
    اسى طرح آئى ايم حلال نامى سرچ انجن بہت مفيد نہ سہی محفوظ تو ہے!
    اگر ہم سب مسلمان يوزرز جو ويڈیو يو ٹیوب پر اپ لوڈ كرتے ہیں ،اس كو اسلامك ٹیوب پر بھی اپ لوڈ كر ديا كريں تو کوئی بعيد نہیں كہ ايك دن اسلامك ٹیوب بھی اتنى ہی معروف ہو جائے جتنى كہ يو ٹیوب۔

    آپ کی ٹپس کا انتظار رہے گا۔
     
  3. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    جزاکم اللہ خیر عین بہنا۔اسلامک یو ٹیوب اورآئى ايم حلال نامى سرچ انجن کے لنک بھی دے دیجیے کیونکہ یہ بہت زیادہ عام نہیں ہے۔

    نیٹ پر پاکیزہ رہنے کے لیے کچھ ٹپس
    1۔نیت خالص رکھیں کہ میں یہ کام اللہ کے لیے کر رہی ہوں میری زندگی کے ہر کام کی طرح یہ بھی اللہ کی رضا کے لیے ہونا چاہیے۔پھر جب شیطان آئے گا تو آُکی نیت آپکو سوچنے پر مجبور کر دے گی کہ یہ کام نہیں کرنا کیونکہ یہ اللہ کی رضا کے خلاف ہے
     
  4. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    2۔ہمیشہ کچھ لکھتے ہوئے بات کرتے ہوئے سیرچ کرتے ہوئے ذہن میں رکھیں کہ اسلام اس کے بارے میں کا کہتا ہے۔۔غیر مردوں سے بات نہ کریں چاہے اسلامی سائٹ پر یا غیر اسلامی پر کیونکہ شیطان ہر ایک کے ساتھ ہے
    http://img36.imageshack.us/img36/2214/42967098.gif
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك اللہ خيرا وردہ الاسلام.
    بہت شکریہ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارے آئی ٹی ماہرین کہاں ہیں آپ؟؟؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    هممم
     
  9. عبدالرحمن

    عبدالرحمن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 26, 2009
    پیغامات:
    30
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے

    سب سے اہم بات کہ انٹرنیٹ پر کوئی بھی کام کیا جائے تو یہ ذہن میں لازم ہونا چاہیے کہ اللہ دیکھ رہا ہے موسیقی تصاویر غیر اخلاقی سائٹس سے ہر ممکن بچا جائے جس طرح کہ اوپر بنا ہوا ہے

    مزید رائے کا انتظار رہے گا
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    اسلام علیکم
    بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ الحمد للہ ہماری نوجوان نسل میں لغویات سے بچنے کا شعور آ رہا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس پر ثابت قدمی نصیب فرماے اور ہمیں ہر قسم کی لغو اور بیہودہ چیز سے بچنے کی توفیق عطا فرماے۔ کفر نے تو کوی کسر نہیں چھوڑی ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کرنے میں۔ اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے میں اور کوئی بھی چیز اتنا اہم کردار ادا نہیں کرتی جتنا بےہودہ اور فحش چیزیں ادا کرتی ہیں۔ یقیناً آپ لوگوں کو اس بات کا علم ہو گا کہ سعودیہ ، کویت وغیرہ میں ہیرویئن کا کاروبار کرنے والوں کو سزاے موت دی جاتی ہے، لیکن یہاں کویت میں اس بندے کہ کچھ نہیں کہا جاتا جو یہاں گندی اور غلیظ فلمیں بیچتا ہے۔ میرے خیال میں تو ہیرویئن ایک بندے کو تباہ کرتی ہے، جب کہ گندی فلم کا اثر تو پوری نسل پر پڑتا ہے۔ ایسے لوگوں کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے جو اس طرح کے کاروبار میں ملوث ہیں اور نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں۔
    میں ذرا تھریڈ کے موضوع سے کچھ زیادہ ہی ہٹ گیا ہوں۔ امید ہے آپ حضرات معاف کر دیں گے :00013:
    میں آپ کی توجہ ایک چیز کی طرف دلوانا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ کبھی بھی کوئی ایسی ایمیل نا کھولیں جس کے بھیجنے والے کے بارے میں آپ کو پت نا ہو، یا جس کے عنوان میں سیدھا سیدھا کچھ اس طر ح لکھا ہو،
    " ,
    , " Dear, See these amazing pics" , "WOW, What a wonderful scenes ", "You are a lucky winner, Get Your prize" وغیرہ وغیرہ۔ یا آپ کو آپ کے کسی اپنے دوست کی طرف سے کوئی ایسی ایمیل وصول ہو جس کے عنوان میں ہی اس نے یہ لکھا ہو کہ: Please Check my website یا Check My website, i have started a new business تو ایسی ایمیل کو بھی فورا ڈیلیٹ کر دیں۔
    اکثر چیٹ کرتے وقت( خاص طور پر yahoo messenger pr ( آپ کے کسی اپنے ہی دوست کی طرف سے کوئی ایسا پیغام وصول ہوتا ہے کہ جس کی آپ کو بھی سمجھ نہیں لگتی اور عموما اس میں کوئی لنک بھی دیا ہوتا ہے، کبھی بھی اس لنک کو نا کھولیں۔
    یہ کچھ ٹپس تھیں،اور یہ وہ کامن ٹپس ہیں جن سے میں خود اور میرے جاننے والے دوچار ہوے ہیں۔ انشاءاللہ آیئندہ مزید ٹپس پیش کروں گا۔ اللہ ہم سب کو دین اسلام کا داعی بناے، مجاہد بناے اور ان خرافات کے خلاف جہاد کرنے کی توفیق عطا فرماے۔ ہماری نسلوں کو ان بیہودہ چیزوں سے بچاے۔ آمین
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت شکریہ جاسم بھائی۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

    یہ تھریڈ شروع میں تو صرف ان وانٹڈ ایمیجز سے بچنے کے طریقوں کے لئے شروع کیا گیا تھا، مگر اب اس مسئلے پر اتنی ساری مفید ٹپس ساتھی شئیر کر چکے ہیں کہ میرے خیال میں اب اس تھریڈ کا دائرہ بڑھا کر نیٹ کے ہر منفی مسئلے تک لے جانا چاہئیے۔

    میری اس معاملے میں معلومات بڑی محدود ہیں۔ جن ساتھیوں کا تجربہ وسیع ہے ان سے گزارش ہے کہ ایسے مسائل کی نشان دہی کریں۔اور جو ساتھی حل جانتے ہوں وہ ہمیں اپنی معلومات سے ستفید کریں۔
    رفی بھائی نے اس تھریڈ کے شروع میں کہا تھا کہ اس ضمن میں چھوٹی سے چھوٹی بات بھی شئیر کریں ۔ ہو سکتا ہے آپ کے لئے معمولی بات کسی کے ایمان کی ڈھال بن جائے۔
    جاسم بھائی آپ اور باقی ساتھیوں کی ٹپس کا انتظار رہے گا۔
    وفقنا اللہ لما یحب ویرضاہ۔
    آمین۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں نے آئی ام حلال کو اپنا ہوم پیج بنا لیا ہے۔

    اب تک تو اچھا تجربہ ہے۔

    آپ بھی آزمائیے اور فیڈ بیک دیجئیے۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس سے پہلے اس تھریڈ میں اسلامک ٹیوب کا لنک دیا جا چکا ہے۔

    اب اسلامک یو ٹیوب کا لنک پیش خدمت ہے۔

    http://www.isyoutube.com/index.php
     
  14. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    mashaALLAH zabardusat article hay cleaing k lay
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ ۔

    ايك نئی ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں۔

    کمپیوٹر پر كام كرتے بعض اوقات محويت كے عالم ميں وقت گزرنے كا احساس نہیں ہو پاتا اور كبھی كوئی نماز خدا نخواستہ قضا ہو سکتی ہے۔ مجھے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے زیادہ مصروفیت کے دنوں میں الارم لگانا پڑا کرتا تھا۔ پھر ایک اللہ کے نیک بندے کے ذریعے ایسا سافٹ وئیر ہاتھ لگا جس میں آپ اپنے علاقے کا معیاری وقت اور اپنا فقھی مسلک ( جس كے حساب سے آپ نماز کا وقت متعین کرنا چاہتے ہیں) سیلیکٹ کر لیں۔ نماز کے وقت پر آپ کا کمرہ اذان کی آواز سے گونج اٹھے گا۔( اگر سپیکر آن ہوں تو) اور آپ كے پی سی کی سکرین پر بھی ایک ونڈو نمو دار ہو کر آپ کو رب کے حضور حاضری کی یاد دہانی کروائے گی۔

    اس سافٹ وئیر میں چھ ملین شہر سلیکٹ کرنے کی سہولت موجود ہے ۔جبکہ یہ تین زبانوں عربی انگلش اور فرینچ میں دستیاب ہے۔ آپ آزمانے کے لئیے اس کا مفت ورژن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ جس میں کچھ اضافی سہولیات بھی ہیں جیسے آپ کے شہر میں قبلہ کی سمت کا تعین، اسلامی سکرین سیور ، مختلف اذانیں منتخب کرنے کی سہولت، اذان کے بعد کی دعا، تلاوت قرآن، اینا لوگ کلاک، اور سب سے دل چسپ ہجری سے عیسوی اور عیسوی سے ہجری تاریخوں کو بدلنے کی سہولت ۔(مگر ظاہر ہے کہ یہ اندازا تبدیلی ہے)

    آپ اس سافٹ وئیر کو اس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

    www.islamicfinder.org

    یہ میری ناقص معلومات ہیں۔ اگر مجلس کے تجربہ کار بہن بھائی اس سوفٹ وئیر کے متعلق مثبت یا منفی معلومات رکھتے ہوں تو براہ کرم ضرور بتائیں۔
     
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ تھریڈ شروع کیا ہے۔۔آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔۔امید ہے کہ آپ مزید علم ہمارے ساتھ شیئر کریں گے۔۔
    میں‌اس کام کے لیے ان شاءاللہ سو فیصد حل دوں گا کل تک۔۔
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اذان سافٹ کے متعلق میں‌اپنی کچھ معلومات ان شاءاللہ کل تک شئیر کروں گا اور اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ احسن الجزاء ۔ بہت بہت شکریہ ۔
     
  19. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    السلام علیکم !
    آج میں ایک نیا مشاہدہ آپ کے سامنے رکھنے لگا ہوں،
    ہم میں سے بہت سے facebook اور orkut سے واقف ہیں۔ شاید کچھ استعمال بھی کرتے ہوں۔ میں تو ہبتتتتتت زیادہ استعمال کرتا ہوں۔ اگرچہ یہ بے حیائی کا بہت بڑا ذریعہ ہیں، لیکن آپ ان دونوں Communities کو مثبت انداز میں استعمال کرکے دینِ اسلام کی اشاعت کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اصل مقصد تو ہونا ہی یہی چاہیے۔
    تو جناب میں بات یہ کر رہا تھا کہ اگر آپ facebook یا orkut استعمال کرتے ہیں، تو اکثر اوقات آپ کو کسی اپنے ہی دوست کی طرف سے کسی گروب میں شامل ہونے کی درخواست آتی ہے، حالانکہ وہ درخواست آپ کے دوست نے آپ کو نہیں بھیجی ہوتی۔ جیسے ہی آپ اس درخواست کو منظور کرتے ہیں تو اس درخواست کے پیچھے ایک hidden Application چلتی ہے جو کہ آپ کی ساری معلومات لے لیتی ہے، اور آپ کو 15-30 تک ایسے گروپس کا رکن بنا دیتی ہے ، جہاں انتہائی اخلاق سے گری ہوی تصویریں ہوتی ہیں، اور آپ کے دوستوں کو بھی ان کی رسائی ہوتی ہے۔ اس لیے اگر آپ کو orkut یا facebook استعمال کرتے وقت ایسی کوئی درخواست وصول ہو تو پہلے اپنے دوست سے کنفرم کریں اور پھر ہی اسے قبول کریں۔
    اللہ ہم سب کو اپنے ایمان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرماے۔ آمین۔
     
  20. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    بہت خوب ، اسی بات پر میں بھی ایک بات بتا دیتا ہوں۔ اس فارم میں جو تصویر لگانا منع ھے یہ بہت اچھا آپشن ھے

    3 سال پہلے میں‌ ایک فارم میں ہوتا تھا اور اب بھی ہوں وہاں تو اس فارم میں جو ایڈمین صاحب ہیں‌ انہیں اپنے سواہ کسی پر بھی اعتماد نہیں اور وہاں پر ایڈٹ کا آپشن بھی آج تک فارم میں‌ انہوں نے نہیں رکھا ہوا مگر مجھے ایک حادثہ کے بعد ملا تھا،

    اس فارم میں بہت پہلے کسی بھائی نے کہا تھا کہ تصویر بلاگنگ سے پرہیز کیا کریں کیونکہ کسی کے پاس ایڈٹ آپشن نہیں۔ مگر پرہیز کیا کرنا ھے یہ نہیں بتایا ہوا تھا۔

    ایک دن ایک لیڈی ممبر نے نے رات کو مجھے فون کیا کہ اس نے ایک تصویر لگائی تھی مگر وہ پوسٹ ہونے کے بعد بہت ہی غلط بن گئی ھے مجھے نہیں سمجھ آ رہی کیا کروں
    جب وہ پوسٹ دیکھی تو میں نے سمجھا کہ یہ ممبر لڑکا ھے اور اس نے ایسا جان بوجھ کے کیا ھے خیر فارم کے مالک کو قطر میں موبائل کیا مگر کوئی جواب نہیں آ رہا بہت مشکل ہو گئی۔

    پھر کچھ چیٹ روم میں‌ ان کے ساتھ میری چیٹ بھی ہوئی ہوئی تھی اور وہاں سے جا کر کچھ لوگوں کو درخواست کی کہ اس کا موبائل نمبر ھے مگر وہ اٹھا نہیں رہا تو کسی نے کہا کہ وہ پاکستان گیا ہوا ھے خیر اس نے مجھے اس کا پاکستان کا نمبر دیا تو اسے پاکستان کال کی پھر اس نے وہ تصویر ڈلیٹ کی اور مجھے اڈٹ آپشن دیا۔
    اب اس کو بھی نہیں پتہ کا کیا ہوا ھے اور سب اس کو برا بھلا کہہ رہے تھے کہ وہ لڑکا ھے۔ پھر ایک اور ممبر جو اسی طرح کے حادثہ سے پہلے کہیں دوچار ہوا ہوا تھا اس نے بتایا کہ تصویر لگانے سے یہی مشکل ہوتی ھے کہ کچھ لوگوں نے پروگرامنگ سے تصویر بنائی ہوتی ھے اور ہوتی کچھ ھے اور بن کچھ جاتی ھے

    یہ بیماری فیس بک کے ساتھ اور بھی بہت جگہ میں پائی جاتی ھے

    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں