پاکیزگی كى تلاش ميں

عائشہ نے 'متفرقات' میں ‏اگست 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ الدررالسنیہ جیسی عربی ویب سائٹس کے بعض یو آر ایل کو بلاک کر دیتا ہے ۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    معلوم نہیں ، مکمل چیک نہیں کر سکا ـ شاید اس میں کوئی آپشن ہو جس سے ویب سائیٹ کو بلاک سے ہٹایا جا سکے
     
  4. انیس

    انیس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2014
    پیغامات:
    14
    جزاک الّلہ عمدہ پوسٹ
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک اور پلگ ان کا معلوم ہوا فیس بک پیورٹی
    http://www.express.pk/story/578614/
    ایڈ بلاک پلس کی موجودگی میں اس کی ضرورت نہیں پڑی لیکن کوئی استعمال کر رہا تو ضرور بتائیں کہ کیسا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فائر فوکس کے لیے
    فوکس فلٹر
    https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/foxfilter/
    یہ مفت ایڈ آن آپ کے ذاتی براؤزر کے لیے ناپسندیدہ اور فحش مواد کو فلٹر اور بلاک کرتا ہے۔
    اوپیرا، کروم اور فائرفوکس کے لیے
    آڈلٹ بلاکر
    https://adult-blocker.com
    یہ صرف ناپسندیدہ مواد کو بلاک نہیں کرتا بلکہ اس کے ذریعے آپ سوشل میڈیا کی کسی خاص ویب سائٹ کو بھی بلاک کر سکتے ہیں۔ جب کہ اس کا پاسورڈ سیٹ کر کے آپ کسی دوسرے یوزر کو سیٹنگز بدلنے سے بھی روک سکتے ہیں۔
    اس کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ آپ کی مشین کو کوئی غلط استعمال نہیں کر سکتا۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کچھ عرصہ قبل یوٹیوب نے وڈیوز کے اندر اشتہارات متعارف کروائے ہیں اینڈرائڈ فون میں یوٹیوب کے اشتہارات سے بچنے کے لیے ایڈ بلاک براؤزراب اینڈرائڈ کے لیے دست یاب ہے جسے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ یوٹیوب ایپ کی کئی خامیوں سے نجات دلاتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں