[you] اور۔۔۔ پھر تم نے کیا۔۔۔۔۔ کِیا۔۔۔ ؟ :-(

kutkutariyaan نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏ستمبر 25, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
  2. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
  3. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
  4. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
  5. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
    ارے بھائی میرا نام لکھتے ہو تو میں‌ سہم جاتا ہوں‌۔ کہ اللہ خیر کرے کہ کیا ہوگیا ہے مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    امیج میں پوسٹ کرنا مجلس پر منع ہے۔
    اس لیے مھربانی فرما کر یونی کوڈ میں لکھا جائے
    والسلام علیکم
     
  8. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    :00003:
     
  9. سعید

    سعید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2009
    پیغامات:
    3
    اللہ ہم سب کے چھوٹے بڑے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں اسلام پر پختہ عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
    اللہ نے اپنی رحمت سے ہم کو معاف نہ کیا تو ہم تو خسارہ پانے والوں میں شامل ہوجائینگے ۔
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ----------------------------------
    السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ
    شداد بھائی کیا ہم تمام انبیاء کرام کرام کے بارے میں اللہ سے دعا کرتے ہوئے صدقے کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں یا صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے بارے کہ سکتے ہیں۔ مثلا موسی کے صدقے یا ابراہیم کے صدقے (علیہ السلام)
    شکریہ
    :00013:
     
  11. سید شہبازحسن

    سید شہبازحسن -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2009
    پیغامات:
    56
    اللہ ہم سب کے چھوٹے بڑے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں اسلام پر پختہ عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
    اللہ نے اپنی رحمت سے ہم کو معاف نہ کیا تو ہم تو خسارہ پانے والوں میں شامل ہوجائینگے
     
  12. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    آمین:00002:
     
  13. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]اللہ تعالیٰ‌ہم تجھ سے تیرے ناموں کے واسطے سے بھلائی مانگتے ہیں آمین
    تو رحیم ہے تو حی ہے تو قیوم ہے تو ہم پر رحم فرما تو ہمیں عذاب ِ نا گہاں سے بچا کر رکھنا!
    ہمارا انجام بخیر کرنا اور ہمیں‌دنیا و آخرت کی رسوائیوں سے بچا کر رکھنا آمین یا رب العالمین
    [/font]
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آمین۔
    ہما سسٹر ، ویلکم بیک ۔ خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر ۔
     
  15. asghar ali attari

    asghar ali attari -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 1, 2010
    پیغامات:
    7
    آپ نے اچھا تجزیہ مناسب الفاظ میں پیش کیا۔ میری طرف سے شکریہ۔
    اگر اردو مجلس پر ان مسائل پر صحت مند بحث کا آغاز کیا جائے اور پھر ان کے حل کی تجاویز پیش کی جائیں تو میں اس میں بھرپور طریقے سے حصہ لے سکتا ہوں۔
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یہ کیا بات ہے ؟ اس کے صدقے اس کے صدقے ؟
     
  17. حسنین

    حسنین -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    128
    اسلام علیکم،،،،،،،!!
    بھائی پلیز میرا ڈاوٹ کلیئر کیجئے ۔۔۔۔؟ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم یا کِسی کا بھی کوئی واسطہ دیا جا سکتا ہے۔۔؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں