صرف ایک ڈبل کلک سے اپنے کمپیوٹر کا شیطان مار بھگائیں

رفیق طاھر نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اکتوبر، 21, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    Last edited by a moderator: ‏جون 18, 2012
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    رفیق طاہر بھائی
    میں نے اسے ڈاؤن لوڈ کرکے ڈبل کلک کرلیا ہے لیکن اس کا مقصد نہیں‌سمجھ پایا ۔
    اگر وضاحت کردیں‌تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ہر قسم کی شیطانی آوازیں (میوزک ) ختم
    ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعائ
    خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
    بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
    یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
    خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
    وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 21, 2009
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    لہذا جب بھی وینڈو انسٹال کریں
    اس پر ڈبل کلک کرنا مت بھو لیں
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ایکسیلنٹ !!!
    رفیق بھائی یہ سارے اسٹف میں ابھی صرف ڈاونلوڈ کر رہا ہوں
    ان شاء اللہ اپنی مشین میں اس کا استعمال کرونگا
    فجزاکم اللہ احسن الجزا
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی اب تو کمپیوٹر خوب ذکرواذکاربھی کرتا ہے
     
  9. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
  10. فھدجان

    فھدجان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2007
    پیغامات:
    8
    جزاک اللہ
     
  11. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    السلام علیکم رفیق بھائی۔ میرے پاس ونڈوز 2003 سرور انسٹال ہے۔ اس پر تو یہ Application چل ہی نہیں رہی :00002: یہ ایرر آرہا ہے۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  12. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جاسم بھائی آپ‌ اسکو دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں
     
  14. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    جزاک اللہ
     
  15. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    ماشاءاللہ
    بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے
     
  16. بوبی

    بوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 6, 2010
    پیغامات:
    23
    جزاک اللہ پیارے بھائی
     
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    میرے پاس لنک کام نہیں‌کر رہا ہے۔
     
  18. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    -------------------------------------------
    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
    ابو طلحہ بھائی غالبا میڈیا فائر کے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر رہے ہوں گے۔ آپ ملٹی اپ لوڈ کے لنک پہ کلک کریں اس پیج میں کافی سارے لنک دئیے ہوئے ہیں۔ ان میں کافی لنک کام کر رہے ہیں۔
    شکریہ
     
  19. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بھای
    وعلیکم السلام
    میں نے سارے لنکس چیک کئے ہیں، لیکن کوئی بھی لنک کام نہیں‌کر رہا ہے۔!
    شکریہ
     
  20. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    میں نے بھی ڈاونلوڈ کیامگر فائل ایکزیکیوٹ نہیں کر رہی ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں